
Hassan Khan
@khanhassankhan • 4,558 subscribers
ماشاء اللہ لاقوۃ الا باللہ العلی العظیم۔۔۔ اس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹ لکھاری کی ذاتی رائے پر مبنی ہے۔ کسی ادارے کا فاضل لکھاری سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
Shorts
Videos

یہ ویڈیوز دیکھ کر اپ کا دل خوش ہو جائے گا۔ اج پوری دنیا میں لوگ دل دل پاکستان جان جان پاکستان پر رقصاں ہیں۔ عالمی ویلاگرز پاکستان پر ویڈیوز بنا رہے ہیں اور اسے دنیا کا سب سے محفوظ اور طاقتور ملک قرار دے رہے ہیں۔ یہ والا پاکستان ہی تو چاہیے تھا ہماری نسلوں کو 💚
Hassan Khan83,893 просмотров • 3 месяцев назад

Imran Khan’s fans are a different breed indeed logic simply doesn’t apply…
Hassan Khan39,981 просмотров • 3 месяцев назад

وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif صاحبہ ابھی چند دن پہلے اپ نے یہ ڈی گراؤنڈ میں فلاور شاپس والوں کو مفت ریڑھیاں دے کر خوبصورت مارکیٹ بنوائی تھی۔ آج ان غریب ریڑھی والوں کی فریاد سن لیں وہ کہہ رہے ہیں کہ PHA نے ان غریبوں سے فی ریڑھی پچاس ہزار روپے ماہانہ وصول کرنا شروع کردیے ہیں۔ Chief Minister's SMU
Hassan Khan55,431 просмотров • 5 месяцев назад

حافظ آباد کے ایک محنت کش کے بیٹے احمد نے سرکاری سکول میں پڑھ کر اپنی اس بیماری کو شکست دیتے ہوئے 850 میں 550 نمبرز لیے ہیں یہ واقعی سپیشل چائلڈ ہے۔رانا سکندر صاحب نے خصوصی طور پر اسے بلایا اسے اپنی جیب سے پچاس ہزار انعام کے ساتھ آئیندہ تعلیمی اخراجات کی ذمےداری اُٹھا لی۔ ❤️
Hassan Khan57,360 просмотров • 10 месяцев назад

اس شخص کو تب نہیں روتے دیکھا جب مشرف دور میں اس پر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔ اس کی آنکھ میں تب ایک آنسو تک نہ دیکھا جب اس پر موت کی سزا والا منشیات کا جھوٹا مقدمہ بنا کر جیل میں تکلیفیں پہنچائی گئیں لیکن ملک کے غداروں کے ہاتھوں وطن کے شہداء کی توہین نے اس مضبوط شخص کو بھی رُلا دیا۔
Hassan Khan101,765 просмотров • 3 лет назад

عارف علوی کے گستاخانہ بیان پر علماء اکرام کا شدید ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ملک کے نامور عالم دین اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان صاحبزادہ حافظ محمد امجد صاحب نے اس بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے عارف علوی کے سیاسی سماجی بائیکاٹ اور جلد تائب نہ ہونے پر سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔
Hassan Khan21,374 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки