Khawaja M. Asif's banner
Khawaja M. Asif's profile picture

Khawaja M. Asif

@KhawajaMAsif • 2,510,538 subscribers

A worker of Pakistan Muslim League (N)... Sialkot-Pakistan

Shorts

ورکر سڑکوں پہ اسلحہ بردار اور دلیر لیڈر بم پروف بلٹ پروف سرکاری گاڑیوں میں چوہوں کیطرح چھپے ھوۓ۔ عدالت کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ھیلی کاپٹر و سرکاری وسائل کا استعما ل اور اسلحہ بردار جلوس۔ لیڈر دلیر ھو، دو نمبر مال کھاؤ نہ ھو تو وہ ورکر کے ساتھ شانہ بہ شانہ ھوتا ھے ۔ عدالت کے حکم اور شرائط کی کھلی خلاف ورزی۔اگر مذ اکرات اگر نتیجہ خیز بھی ھوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت؟ نیشنل ایکشن پلان جس پہ سب کا اتفاق اور احترام اس پہ pti راضی نہیں ۔ افغانستان سے ڈرون اٹیک ھوتا ھ یا دھشت گردی ، شہادتیں فوج ، پیرا ملٹری یا پولیس کی ھوں ۔نہ مزاحمت نہ مذمت۔ کہتے تھے حملہ سومنات پہ ھوگا یہ اسلام آباد ھے یہ غزنی سے تو باھر نکلیں ۔

461,013 Aufrufe

غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی پُراثر آواز اور فلسطین وفد کے چہرے کے تاثرات دیکھیں "غزہ میں جنم لینے والا بچہ بھی دنیا کے کسی دوسرے خطے میں پیدا ہونے والے بچے کی طرح بہتر زندگی، روشن مستقبل اور اپنے خواب پورے کرنے کا حق رکھتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف"

60,766 Aufrufe

پاکستان کی دہائیوں کی دو افغان جنگوں میں انویسٹمنٹ کا نتیجہ ۔ آج جن طالبان کے لئے امریکہ اور مغربی ممالک کے الزامات برداشت کیے۔ دھشت گرد ملک کے طور مشہور ھوئے۔ آج وہی کابل وہی طالبان اسرائیل سمیت ھندوستان کے ساتھ کھڑے ھیں۔ یہ میں نہیں کہہ رہا یہ پراوین ساہنی کہہ رہے ھیں جو ھندوستان میڈیا کی مستند آواز ھیں۔

295,866 Aufrufe

پی ٹی آئ کی اطلاع ھے وہ دس ھزار موکلوں کے ساتھ دھرنے میں شرکت کریں گی۔ شیر افضلُ مروت ایسے ھی پریشان ھے

194,907 Aufrufe

چیک کرو یہ واپس پیپلزپارٹی میں تو نہیں جا رہا

226,517 Aufrufe

سابق سپیکر صاحب کی یاداشت تازہ کرنے کے لئیے۔یہ لوگ تھوڑی شرم تھوڑی حیا کر لیں صرف اپنا اقتدار کا ماضی یاد کر لیں۔۔

137,187 Aufrufe

دو سال غزہ کے باسیوں پہ ظلم کے پہاڑ ٹوٹ رہے تھے بچوں کا قتل عام جاری تھا ساری دنیا کی عوام احتجاج کر رہی تھی جن میں بہت بڑی تعداد اور اکثریت غیر مسلم ممالک کے باسیوں کے تھی۔ پاکستان میں بعض فلسطین پہ جان قربان کے خواھش مندوں کو شاید اطلاع نہیں تھی اب جب جنگ بندی کے معاھدے پہ اسرائیل اور حماس نے دستخط کردیے ھیں جنگ بند ھو گئی ھے تو جی ٹی روڈ پہ ان فلسطینیوں سے محبت کرنے والوں نے جلوس نکال کر اسلام آباد پہ چڑھائی کر دی۔ زیادتی ھے کہ انکو بتایا نہیں جا رہا کہ لڑائ مک گئی اے تسی کس گل دا احتجاج کر دے پہ او۔ گھر جاؤ فلسطینی مٹھائ کھا رہے ھیں ھم احتجاج کر رہے ھیں

95,184 Aufrufe

یہ مناظر آج ATC عدالت کے باہر کے ہیں جہاں کارکنان کے والدین اپنے بچوں کے لی پریشان ھیں جبکہ فتنہ خان نے صاف کہہ دیا ہے یہ ہمارے لوگ نہیں ۔ کوئی عبرت حاصل کر لے ، آئندہ ایمبولینس اور سرکاری املاک توڑنے سے پہلے سوچ لینا

217,322 Aufrufe

پاکستان کا دفاع کا حق پہ کوئ کمپرومائز نہیں اس پہ سمجھوتہ وطن دشمنی ھو گی۔ مشرق وسطی کے حالات اسرائیل کی فلسطین لبنان شام اور یمن ایران کے کیخلاف ننگی جارحیت نے یہ اور لازم کر دیا ھے کہ پاکستان اپنی دفاعی صلاحیت کو حالات کے مطابق اپ ڈیٹ کرتا رہے گا ھمارے مقصد دفاعی ھیں قطعی طور پہ جارحانہ نہیں ۔۔۔ اسکو کہتے ھیںAbsolutely not اللہ اکبر

106,933 Aufrufe

یوتھیوں کو جب تک اسطرح جواب نہ ملے انکی کھرک کم نہیں ھوتی۔۔

99,035 Aufrufe

یہ ھے 28مئی والا۔ اصل absolutely not ۔۔

یہ ھے 28مئی والا۔ اصل absolutely not ۔۔

54,681 Aufrufe

Videos

KhawajaMAsif's profile picture

ہمارے بعد کی نسلین قومی ترانے کیلئے کھڑی نہیں ہوں گی، ہمارے بعد کی نسلیں پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائیں گی سہیل آفریدی۔ یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جو خود کو ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہتا ہے اور ایسی آزادی بھی صرف پاکستان میں ہے جہاں ٹھہر کر آپ پاکستان کو توڑنے اور نفرت پھیلانے کا کام کر سکتے ہیں۔ اس لانگ مارچ میں یا اس سے پہلے کسی موقع پر سہیل آفریدی نے دہشتگردوں کی مذمت کی جو آئے روز پاکستانیوں کو مار رہے، جو آئے روز مسجدوں، بازاروں، حجروں، چیک پوسٹوں پر دھماکے کر رہے۔ جب سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنا ہے کیا اس نے کبھی دہشتگردوں کی مذمت کی؟ کیا اس نے کبھی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا یہ کبھی سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں گیا؟ لیکن یہ پاکستان ہے جہاں آپ ٹھہر کر پاکستان کو گالی بھی دے سکتے، پاکستان کو توڑنے کی بات بھی کر سکتے، پاکستان کے جھنڈے کی تذلیل بھی کر سکتے کیونکہ یہاں سب کو لامتناہی شتر بے مہار نام نہاد آزادی حاصل ہے۔ 13 سال سے KP میں انکی حکومت ھے۔ چار سال وفاق میں یہ حکمران رھے۔ یہ اسی پاکستان کی نوازشیں ھیں جس کو یہ گالی دے رھے ھیں ۔ اسی پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ انکی ملی بھگت ھے۔ انکی وفاداری اقتدار اور صوبے اور وفاق کے وسائل کی لوٹ مار کے ساتھ ھے۔ یہ لوٹ مار اور اقتدار کے لئے وطن کی مٹی جس کو شہیدوں کے لہو نے سینچا ھے اس سے غداری کرنے کو ھر وقت تیار ھیں۔

Khawaja M. Asif

571,760 Aufrufe • vor 14 Tagen

KhawajaMAsif's profile picture

اس شخص کے ساتھ میرا 1964 سے کواڈرینگل ھوسٹل گورنمنٹ کالج لاھور سے تعلق تھا ( دوستی کہتے مجھے حیا آتی ھے) جب ھماری عمر15سال تھی۔ بے شمار اچھے برے کام ساتھ کیے ۔ مشترکہ دوستوں کی بڑی تعداد تھیاور شاید ھے بھی ۔ عمران خان کی حکومت میں یہ وزیر تعلیم تھا۔ اس نے میرے خلاف کابینہ کی میٹنگ بعد عمران خان کے کہنے پہ پریس کانفرنس کی ۔ اور کہا کہ مجھے بیرون ملک سے ماہانہ 12لاکھ کیremittance آتی جو ایک حقیقت اور 30 سال آتی تھی اور میرے انکم ٹیکس ریٹرن میں ماقاعدگی کے ساتھ رپورٹ ھوتی تھی اور میں اس پہ ٹیکس دیتا تھا۔ اس الزام پہ عمران خان نے مجھ پہ آرٹیکل 6 کی کاروائی شروع کی اسکے بعد مجھ پہ نیب کی کاروائی شروع ھوئ اور پھر میں 6مہینے قید رہا۔ PTI کی حکومت کے دوران ھی ھائی کورٹ نے مجھے رہا کیا اور انکوائری اور الزامات کچھ بھی ثابت نہ ھو سکا ۔ یہ شخص پہلے PPPپھر مشرف کا وزیر پھر شہباز شریف کا درباری پھر PTi کا وزیر۔ اور اب کسی نئے مالک کی تلاش میں منتظر ۔ ضمیر اور وفا کے سوداگروں نے جتنی سیاست کی تذلیل کی ھے ۔ شاید جسم کے سوداگروں نے بھی اتنی تذلیل نہیں کمائ ھو گی۔

Khawaja M. Asif

178,349 Aufrufe • vor 1 Monat

KhawajaMAsif's profile picture

No comments needed..

Khawaja M. Asif

1,417,459 Aufrufe • vor 1 Jahr