
Karachi Alerts
@Khi_Alerts • 165,082 subscribers
Join us To Get Latest & Breaking About Karachi, Foods, Brands, Events, Fashion and People of Pakistan. Email: [email protected]
Shorts
Videos

کراچی: گلستان جوہر بلاک 2 میں شہری نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں شہری اور ڈاکوؤں کو ایک دوسرے پر فائرنگ کرتے دکھایا گیا ہے۔گولی سے کسی طرف کا کوئی نقصان نہیں ہوا اور واردات ناکام ہونے پر ڈاکوؤں نے وہاں سے فرار ہونے میں عافیت جانی۔
Karachi Alerts159,404 Aufrufe • vor 11 Monaten

چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن نے حال ہی میں بانی رمضان چھیپا کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں رمضان چھیپا بیکری والے سے کہتے ہیں کہ کیک پر لکھ دینا "چھیپا صاحب کی طرف سے تحفہ ہے"، لیکن ساتھ ہی ہدایت دیتے ہیں کہ "یہ مت بتانا کہ میں نے دیا ہے۔"
Karachi Alerts114,908 Aufrufe • vor 1 Jahr

کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر فرار ہونے والے ایک قیدی کو اُس کی والدہ نے خود جیل واپس لا کر حکام کے حوالے کر دیا۔ قیدی کی والدہ پولیس اہلکاروں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی رہی کہ میرے بیٹے سے غلطی ہوئی ہے اور میں خود اسے آپ کے پاس لے کر آئی ہوں، مہربانی کرنا اور اسے کچھ مت کہنا۔
Karachi Alerts54,569 Aufrufe • vor 1 Jahr

کراچی: راشد منہاس روڈ پر ڈمپر حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بظاہر موٹر سائیکل سلپ ہونے سے بہن بھائی گرے اور ڈمپر کی زد میں آگئے۔ ویڈیو سے چیئرمین ڈمپرز آنر ایسوسی ایشن کے بیان کی بھی نفی کردی ہے جنہوں نے حادثے کا ذمہ دار واٹرٹینکر کو قراردیا تھا۔
Karachi Alerts39,337 Aufrufe • vor 10 Monaten

کراچی کی 12 سالہ فاطمہ نسیم نےانگلینڈ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے زیادہ فلیکسیبل گرلز لبرٹی باروس کا ریکارڈ توڑ کر گینز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے فاطمہ نسیم کا ساتواں عالمی ریکارڈ منظور کرتے ہوئےریکارڈ کو اپنی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ بھی کر دیا ہے۔
Karachi Alerts20,680 Aufrufe • vor 8 Monaten

سب سے پہلےاس قوم کو تعلیم اور شعور دینے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں آج جیل چورنگی اور حسن اسکوائر پر سستے پھل بیچنے والوں کے اسٹالز پر دھاوا بول دیاگیا۔ اسٹالز پر لوٹ مار کی گئی، ہنگامہ آرائی کے دوران سامان لوٹنے کے ساتھ ٹینٹ بھی گرادیا گیا اس دوران پھل سڑک پر بھی بکھر گئے۔ #Karachi
Karachi Alerts33,507 Aufrufe • vor 3 Jahren

کراچی میں ہونے موسلادھار بارشوں کے باعث حیدری نارتھ ناظم آباد میں اربن فلڈنگ کی صورتحال #KarachiRain
Karachi Alerts26,664 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar