
Karachi Alerts
@Khi_Alerts • 162,867 subscribers
Join us To Get Latest & Breaking About Karachi, Foods, Brands, Events, Fashion and People of Pakistan. Email: [email protected]
Shorts
Videos

کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر فرار ہونے والے ایک قیدی کو اُس کی والدہ نے خود جیل واپس لا کر حکام کے حوالے کر دیا۔ قیدی کی والدہ پولیس اہلکاروں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی رہی کہ میرے بیٹے سے غلطی ہوئی ہے اور میں خود اسے آپ کے پاس لے کر آئی ہوں، مہربانی کرنا اور اسے کچھ مت کہنا۔
Karachi Alerts54,569 views • 1 year ago

کراچی: راشد منہاس روڈ پر ڈمپر حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بظاہر موٹر سائیکل سلپ ہونے سے بہن بھائی گرے اور ڈمپر کی زد میں آگئے۔ ویڈیو سے چیئرمین ڈمپرز آنر ایسوسی ایشن کے بیان کی بھی نفی کردی ہے جنہوں نے حادثے کا ذمہ دار واٹرٹینکر کو قراردیا تھا۔
Karachi Alerts39,337 views • 1 year ago

کراچی کی 12 سالہ فاطمہ نسیم نےانگلینڈ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے زیادہ فلیکسیبل گرلز لبرٹی باروس کا ریکارڈ توڑ کر گینز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے فاطمہ نسیم کا ساتواں عالمی ریکارڈ منظور کرتے ہوئےریکارڈ کو اپنی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ بھی کر دیا ہے۔
Karachi Alerts20,680 views • 10 months ago

سب سے پہلےاس قوم کو تعلیم اور شعور دینے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں آج جیل چورنگی اور حسن اسکوائر پر سستے پھل بیچنے والوں کے اسٹالز پر دھاوا بول دیاگیا۔ اسٹالز پر لوٹ مار کی گئی، ہنگامہ آرائی کے دوران سامان لوٹنے کے ساتھ ٹینٹ بھی گرادیا گیا اس دوران پھل سڑک پر بھی بکھر گئے۔ #Karachi
Karachi Alerts33,507 views • 3 years ago
No more content to load