
Karachi Alerts
@Khi_Alerts • 165,082 subscribers
Join us To Get Latest & Breaking About Karachi, Foods, Brands, Events, Fashion and People of Pakistan. Email: [email protected]
Shorts
Videos

کراچی: گلستان جوہر بلاک 2 میں شہری نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں شہری اور ڈاکوؤں کو ایک دوسرے پر فائرنگ کرتے دکھایا گیا ہے۔گولی سے کسی طرف کا کوئی نقصان نہیں ہوا اور واردات ناکام ہونے پر ڈاکوؤں نے وہاں سے فرار ہونے میں عافیت جانی۔
Karachi Alerts159,404 просмотров • 11 месяцев назад

چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن نے حال ہی میں بانی رمضان چھیپا کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں رمضان چھیپا بیکری والے سے کہتے ہیں کہ کیک پر لکھ دینا "چھیپا صاحب کی طرف سے تحفہ ہے"، لیکن ساتھ ہی ہدایت دیتے ہیں کہ "یہ مت بتانا کہ میں نے دیا ہے۔"
Karachi Alerts114,908 просмотров • 1 год назад

کراچی: اورنگی ٹاؤن شاہ فیصل چوک پر ایک شہری موٹر سائیکل سمیت گڑھے کے اندر جا گرا، حادثہ 4 فروری کو رات کے وقت پیش آیا تھا، شہری گڑھے کے سائیڈ سے موٹر سائیکل نکال رہا تھا کہ اچانک توازن خراب ہوا اور شہری گڑھے میں گرا، بھاری موٹر سائیکل شہری کے اوپر جا گری۔
Karachi Alerts36,991 просмотров • 4 месяцев назад

کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر فرار ہونے والے ایک قیدی کو اُس کی والدہ نے خود جیل واپس لا کر حکام کے حوالے کر دیا۔ قیدی کی والدہ پولیس اہلکاروں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی رہی کہ میرے بیٹے سے غلطی ہوئی ہے اور میں خود اسے آپ کے پاس لے کر آئی ہوں، مہربانی کرنا اور اسے کچھ مت کہنا۔
Karachi Alerts54,569 просмотров • 1 год назад

کراچی: راشد منہاس روڈ پر ڈمپر حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بظاہر موٹر سائیکل سلپ ہونے سے بہن بھائی گرے اور ڈمپر کی زد میں آگئے۔ ویڈیو سے چیئرمین ڈمپرز آنر ایسوسی ایشن کے بیان کی بھی نفی کردی ہے جنہوں نے حادثے کا ذمہ دار واٹرٹینکر کو قراردیا تھا۔
Karachi Alerts39,337 просмотров • 10 месяцев назад

کراچی کی 12 سالہ فاطمہ نسیم نےانگلینڈ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے زیادہ فلیکسیبل گرلز لبرٹی باروس کا ریکارڈ توڑ کر گینز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے فاطمہ نسیم کا ساتواں عالمی ریکارڈ منظور کرتے ہوئےریکارڈ کو اپنی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ بھی کر دیا ہے۔
Karachi Alerts20,680 просмотров • 8 месяцев назад

سب سے پہلےاس قوم کو تعلیم اور شعور دینے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں آج جیل چورنگی اور حسن اسکوائر پر سستے پھل بیچنے والوں کے اسٹالز پر دھاوا بول دیاگیا۔ اسٹالز پر لوٹ مار کی گئی، ہنگامہ آرائی کے دوران سامان لوٹنے کے ساتھ ٹینٹ بھی گرادیا گیا اس دوران پھل سڑک پر بھی بکھر گئے۔ #Karachi
Karachi Alerts33,507 просмотров • 3 лет назад

کراچی میں ہونے موسلادھار بارشوں کے باعث حیدری نارتھ ناظم آباد میں اربن فلڈنگ کی صورتحال #KarachiRain
Karachi Alerts26,664 просмотров • 2 лет назад

کراچی: گلشن چورنگی کے قریب نوجوان تراب زیدی کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے کی سی سی فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔
Karachi Alerts21,870 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки