
Khurasan Media Urdu
@KHoorasanM_U1 • 1,771 subscribers
خراسان میڈیا قابلِ اعتماد اور مستند خبروں کا خزانہ ہے۔
Shorts
Videos

بریکنگ نیوز 🚨 خراسان میڈیا کو مقامی ذرائع کی جانب سے بھیجی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی مس-لح گروہوں نے خیبر پختونخوا میں پاکستانی حکومت کے 14 فوجی ہلاک کیے اور 4 بکتر بند ٹینک نذر آتش کیے ہیں۔ ویڈیو میں اس گروہ کا کمانڈر کاظم بھی دکھائی دیتا ہے جو پاکستان کی تمام اداروں کو سخت انتباہ دے رہا ہے اور ساتھ ہی پاکستانی حکومت کو شدید نقصان پہنچانے کا دعویٰ کر رہا ہے۔ کورم ایجنسی میں تازہ جھڑپوں کے حوالے سے تح-'ریک ط-'البان پاکستان (TTP) کے جنگجوؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستانی فوج سے چار بکتر بند ٹینک قبضے میں لیے اور بعد میں انہیں آگ لگا دی۔ TTP کا کہنا ہے کہ اس حملے میں انہوں نے 14 پاکستانی فوجی ہلاک کیے اور تحقیقات ابھی بھی جاری ہیں۔
Khurasan Media Urdu16,661 次观看 • 8 个月前
没有更多内容可加载