
nJ
@khurammmalik • 4,066 subscribers
Don't care what you say about me I like the way I am.
Videos

واللہ ایسے ہی قسم کے بچوں سے رات کو پالا پڑا تھا مجھے لگتا تھا صرف ویڈیو وغیرہ کے لئے کر رہے لیکن ان کا واقعی یہ ہی حال
nJ114,289 Aufrufe • vor 5 Monaten

انڈین گودی میڈیا کی اگر کوئی بجاتا ہے تو وہ یہ بندا ہے راٹھی پھر کہیں پتلی گلی سے نکل جاتا ہے
nJ18,182 Aufrufe • vor 2 Monaten

اگر مریم نواز جیسا وزیر اعلی ہر صوبہ میں چاہیے تو پھر پاکستان مسلم لیگ کو ووٹ بھی دیا کریں باقی صوبہ والے
nJ25,996 Aufrufe • vor 5 Monaten

شکر ہے کسی نے تو اتنی جرات دکھائی کہ ان لوگوں ایسے پکارا کیوں کہ صحافی بھی اکثر اپنی برادری دیکھ کر ڈنڈی مار لیتے ہیں جس طرح عمران شفقت صاحب نے ان ناسوروں کو کال اوٹ کیا ہے امید ہے باقی کے صحافی بھی یہ جرات دکھائیں گے تاکہ لوگوں کو ان کے کردار اور ان کی بکواس سنائی اور دکھائی دے ان کالی بھیڑوں کا احتساب ایسے ہی کیا جائے جو باہر بیٹھ کر فتنہ پھیلاتے اور پھر جب ان کے خلاف اقدام کیا جاتا تو یہ صحافتی تنظیموں اور آزادی اظہار کے پیچھے چھپ جاتے
nJ17,002 Aufrufe • vor 4 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar