Kiyya Baloch's banner
Kiyya Baloch's profile picture

Kiyya Baloch

@KiyyaBaloch • 86,720 subscribers

Researcher @PEN_Norway |Journalist by profession. Bylines| @AJEnglish, @guardian, @RFERL. Et al. Words for @BBCWorld. Most tweets are personal views.

Shorts

Disturbing reports are coming from Quetta as police have launched a violent crackdown on BYC activists, with more than 100 arrested. Authorities are now actively hunting BYC's top leadership. Meanwhile, internet services have been shut down in Quetta.

59,543 Aufrufe

Video thread 🧵 ⭕️ Quetta-Karachi highway blocked in five places. ⭕️ Karachi-#Gwadar coastal highway is blocked at Nalient Zero Point in Gwadar. ⭕️Turbat-Panjgur highway is blocked. ⭕️Turbat-Gwadar highway is blocked. ⭕️Internet disrupted across entire Makran coast.

65,186 Aufrufe

گوادر میں 24 ارب کی بندرگاہ، 17 ارب کا ایکسپریس وے، 65 ارب کا نیا ایئرپورٹ، 7.5 ارب کا سیف سٹی، شپ یارڈ و فری زون سمیت زمینوں پر 20 ارب اور وی آئی پی دوروں پر دو سے تین ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں مگر گوادر کی تیسری نسل آج بھی پانی کے لیے سڑکوں پر احتجاج کررہا ہے۔ صحافی بہرام بلوچ

32,231 Aufrufe

آپ نے نفرت اور نسلی تشدد کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی۔ آپ نے پنجاب اور اسلام آباد کے عام متوسط طبقے کو بلوچستان کیخلاف مشتعل کرنے کی بھرپورکوشش کی۔ آپ نے 6 ماہ میں نہ صرف وفاق کو کمزور کیا بلکہ اسلام آباد اور بلوچستان کے درمیان بد اعتمادی کی ایسی فضا قائم کی جو اب شاید ہی دور ہو

26,414 Aufrufe

Videos

KiyyaBaloch's profile picture

کیا بات ہے کاکڑ صاحب۔۔۔ آپ نے بلوچستان میں پہلے ہی قتل و غارت کا بازار گرم کر رکھا ہے اور باقی پاکستان میں بھی کرنا ہے تو سو بسم اللہ لیکن یہ کہنا درست نہیں کہ دنیا نے چین کے ساتھ تجارت شروع کر دی تو دنیا نے تیانانمن اسکوائر میں ہونے والی خونریزی کو بھلا دیا۔ کیونکہ پاکستان میں لوگ پڑھتے نہیں اس لیے آپ جیسا شخص ان واقعات کو جس طرح توڑ مروڑ کر پیش کرے لوگوں کو کیا پتا کہ حقیقت کیا ہے۔ دنیا تیانانمن اسکوائر کو نہیں بھولی۔ دنیا آگے بڑھی لیکن اسے یاد رکھتے ہوئے اور اگرکاکڑ صاحب، آپ کو شک ہے تو چین جا کر یہی باتیں کریں۔ پھر اگر لال ٹوپی والے زید حامد سے بھی بدتر آپ کا حال چینیوں نے نہ کیا جیسا سعودیوں نے لال ٹوپی کے ساتھ کیا تھا تو آ کر کہنا کہ تیانانمن واقعی بھلا دیا گیا ہے۔ چین میں آج بھی آپ تیانانمن کے واقعات کا ذکر نہیں کر سکتے۔ چین آج بھی 4 جون 1989 کی یاد میں ہونے والی تقریبات کو روکتا ہے اور اس واقعے پر بالکل بھی بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اگر یہ ماضی کا ایک بھولا ہوا واقعہ ہے تو پھر آج بھی چین اسے چھپانے کی اتنی کوشش کیوں کرتا ہے؟ دنیا آج جرمنی کے ساتھ تجارت کرتی ہے۔ کیا اس کا مطلب ہے کہ دنیا ہولوکاسٹ کو بھول گئی ہے؟ ہر سال جون میں دنیا کے مختلف حصوں میں تیانانمن کے متاثرین کو یاد کیا جاتا ہے۔ درجنوں ممالک، صحافی، انسانی حقوق کی تنظیمیں اور بیرونِ ملک چینی ڈائسپورا اس دن کو یاد کرتے ہیں۔ اس لیے بات درست نہیں کہ ’دنیا بھول گئی اور آگے بڑھ گئی۔‘ دنیا آگے بڑھی لیکن بھولی نہیں۔ مشرف نے ایک بگٹی کو مارا، بلوچستان کا جو حشر ہوا اُس سے سبق سیکھیں اور یہ غیر جمہوری اور فسطائیت والی سوچ ترک کر دیں۔۔۔

Kiyya Baloch

31,002 Aufrufe • vor 21 Tagen

KiyyaBaloch's profile picture

زرا غور سے سنیں۔ Umar Cheema صاحب بتا رہے ہیں کہ ریاست کے کارندوں نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے پانچ افسران کو اٹھا کر غائب کر دیا ہے۔ ایک افسر کی اہلیہ نے جب عدالت میں درخواست دی تو اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ ساتھ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ یہ سب سرکاری لوگ دراصل ایجنسیوں کے لیے کام بھی کر رہے تھے۔ اب میں چیمہ صاحب سے پوچھتا ہوں: کیا یہ افسران بی ایل اے، ٹی ٹی پی یا کسی اور عسکری یا جرائم پیشہ گروہ سے تعلق رکھتے تھے یا یہ خود افغانستان یا بھارت کا بارڈر کراس کر کے غائب ہوۓ؟ آپ خود فرما رہے ہیں کہ انہیں غائب کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ اگر انہوں نے کوئی غیر قانونی کام کیا بھی تھا، تو ان سے پوچھ گچھ کی جا سکتی تھی۔ یہی تو ہمارا بھی شکوہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی جرم میں ملوث ہے، تو اس سے تفتیش کریں، عدالت میں پیش کریں، مقدمہ چلائیں مگر اسے غائب نہ کریں۔ اور چیمہ صاحب، اب ذرا تصور کریں کہ یہی ادارے اگر اسلام آباد اور لاہور جیسے بڑے شہروں سے اہم سرکاری افسران کو غائب کر سکتے ہیں، تو سوچیں بلوچستان میں یہ عام بندے کے ساتھ کیا کچھ کرتے ہوں گے، جہاں نہ میڈیا ہے، نہ سول سوسائٹی، اور نہ ہی آپ جیسے بولنے والے لوگ۔ اسی لیے بلوچستان کے لوگ ان وردی والے افسران کو چاہے وہ پنجابی ہوں، پشتون، بلوچ یا سندھی، محافظ نہیں بلکہ قابض سمجھتے ہیں۔۔۔

Kiyya Baloch

67,377 Aufrufe • vor 1 Jahr