Kiyya Baloch's banner
Kiyya Baloch's profile picture

Kiyya Baloch

@KiyyaBaloch85,325 subscribers

Researcher @PEN_Norway |Journalist by profession. Bylines| @AJEnglish, @guardian, @RFERL. Et al. Words for @BBCWorld. Most tweets are personal views.

Shorts

Disturbing reports are coming from Quetta as police have launched a violent crackdown on BYC activists, with more than 100 arrested. Authorities are now actively hunting BYC's top leadership. Meanwhile, internet services have been shut down in Quetta.

59,461 views

Video thread 🧵 ⭕️ Quetta-Karachi highway blocked in five places. ⭕️ Karachi-#Gwadar coastal highway is blocked at Nalient Zero Point in Gwadar. ⭕️Turbat-Panjgur highway is blocked. ⭕️Turbat-Gwadar highway is blocked. ⭕️Internet disrupted across entire Makran coast.

65,186 views

گوادر میں 24 ارب کی بندرگاہ، 17 ارب کا ایکسپریس وے، 65 ارب کا نیا ایئرپورٹ، 7.5 ارب کا سیف سٹی، شپ یارڈ و فری زون سمیت زمینوں پر 20 ارب اور وی آئی پی دوروں پر دو سے تین ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں مگر گوادر کی تیسری نسل آج بھی پانی کے لیے سڑکوں پر احتجاج کررہا ہے۔ صحافی بہرام بلوچ

32,216 views

These are not Baloch insurgents or criminal gangs, but state-backed armed men using state resources created not just to crush Baloch insurgents, but to silence all forms of dissent. Good governance is a condition of GSP+. EUPakistan Riina Kionka must take this into consideration.

31,584 views

بلوچستان کے مشہور صحت مند سیاستدان علی مدد جتک کی فٹنس کا راز آخرکار سامنے آگیا۔ لوگ حیران تھے کہ آخر علی مدد جتک اتنے فٹ کیسے ہیں؟ آخرکار پتا چلا کہ وہ روزانہ لسی کھاتے اور دیسی گھی پیتے ہیں۔

16,971 views

آپ نے نفرت اور نسلی تشدد کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی۔ آپ نے پنجاب اور اسلام آباد کے عام متوسط طبقے کو بلوچستان کیخلاف مشتعل کرنے کی بھرپورکوشش کی۔ آپ نے 6 ماہ میں نہ صرف وفاق کو کمزور کیا بلکہ اسلام آباد اور بلوچستان کے درمیان بد اعتمادی کی ایسی فضا قائم کی جو اب شاید ہی دور ہو

26,131 views

Videos

KiyyaBaloch's profile picture

زرا غور سے سنیں۔ Umar Cheema صاحب بتا رہے ہیں کہ ریاست کے کارندوں نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے پانچ افسران کو اٹھا کر غائب کر دیا ہے۔ ایک افسر کی اہلیہ نے جب عدالت میں درخواست دی تو اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ ساتھ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ یہ سب سرکاری لوگ دراصل ایجنسیوں کے لیے کام بھی کر رہے تھے۔ اب میں چیمہ صاحب سے پوچھتا ہوں: کیا یہ افسران بی ایل اے، ٹی ٹی پی یا کسی اور عسکری یا جرائم پیشہ گروہ سے تعلق رکھتے تھے یا یہ خود افغانستان یا بھارت کا بارڈر کراس کر کے غائب ہوۓ؟ آپ خود فرما رہے ہیں کہ انہیں غائب کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ اگر انہوں نے کوئی غیر قانونی کام کیا بھی تھا، تو ان سے پوچھ گچھ کی جا سکتی تھی۔ یہی تو ہمارا بھی شکوہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی جرم میں ملوث ہے، تو اس سے تفتیش کریں، عدالت میں پیش کریں، مقدمہ چلائیں مگر اسے غائب نہ کریں۔ اور چیمہ صاحب، اب ذرا تصور کریں کہ یہی ادارے اگر اسلام آباد اور لاہور جیسے بڑے شہروں سے اہم سرکاری افسران کو غائب کر سکتے ہیں، تو سوچیں بلوچستان میں یہ عام بندے کے ساتھ کیا کچھ کرتے ہوں گے، جہاں نہ میڈیا ہے، نہ سول سوسائٹی، اور نہ ہی آپ جیسے بولنے والے لوگ۔ اسی لیے بلوچستان کے لوگ ان وردی والے افسران کو چاہے وہ پنجابی ہوں، پشتون، بلوچ یا سندھی، محافظ نہیں بلکہ قابض سمجھتے ہیں۔۔۔

Kiyya Baloch

67,340 views • 7 months ago

KiyyaBaloch's profile picture

پورا نام۔۔۔

Kiyya Baloch

12,262 views • 6 months ago