
لاریب
@L_8800_ • 10,913 subscribers
بیانیہ ممتاز ترقی کا آغاز قومی انداز ملت کی آواز بلند پرواز حقیقت پرداز عکس نواز مریم نواز 💙💫💙MaryamNSharif@
Shorts
Videos

🚨*نئے صوبوں اور سندھ کی تقسیم جیسے حساس معاملے پر یکطرفہ فیصلہ قابلِ قبول نہیں۔* کراچی بار کے وکیل نے کہا کہ اس معاملے پر حمایت اور مخالفت، دونوں آرا موجود ہیں، اس لیے منتخب کمیٹی اکیلے پوری کراچی بار، کراچی یا سندھ کی نمائندگی کا دعویٰ نہیں کر سکتی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جنرل باڈی اجلاس بلا کر دونوں مؤقف سنے جائیں، کھلی بحث اور قرارداد کے بعد ہی وکلا کنونشن منعقد کیا جائے۔ انہوں نے کراچی بار کی قیادت کی جانب سے استعمال کی گئی مبینہ بازاری اور اشتعال انگیز زبان پر بھی تنقید کی اور خبردار کیا کہ لسانی بنیادوں پر گفتگو وکلا میں تقسیم پیدا کر سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھی، مہاجر، پٹھان، پنجابی، سرائیکی اور بلوچ سمیت تمام آوازوں کو سنا جائے اور اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا جائے، بصورت دیگر وہ ساتھی وکلا کے ساتھ الگ کنونشن بلائیں گے
لاریب26,156 просмотров • 1 месяц назад

بیٹیاں اللہ کی رحمت ہی نہیں باپ کا سہارا بھی ہوتی ہیں اور وقت آنے پر باپ کا بازو بھی بن جاتی ہیں-🖤
لاریب23,604 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки