
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
@Lalika79 • 375,298 subscribers
Mind over matter. I don't mind and they don't matter. (rts not endorsement)
Shorts
Videos

Thank you Mike atherton for raising ur voice for our beloved leader Imran Khan
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶25,126 просмотров • 5 дней назад

میر شکیل کے چکلے پر انٹرویو نشر ہو رہا ہے اسکا صرف ایک مطلب ہے کہ چونکہ ڈکٹیر کے پیشاب سے جنم لینے والے کی ششٹم وڑ چکا ہے والی تقریر کا خاطر خواہ اثر نہیں ہوا اس لئے اب اور طریقے سے انگل کرائی جا رہی ہے نون و پیپلز پارٹی کو ہمارے پاس کون سا راستہ بچتا ہے ؟ ہمارے پاس جمہوری راستہ بچتا ہے کہ میں وزیراعظم کے پاس جاؤں وہ کہتا ہے پوچھ کر بتاتا ہوں میرے پاس راستہ بچتا ہے میں قومی اسمبلی جاؤں وہاں سپیکر نہیں ملتا میرے پاس راستہ بچتا ہے کہ میں اسلام آباد ہائیکورٹ جاؤں گیا تو ججز نے آرڈر دیا جسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھے جواب نہیں ملا اب ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں اور احتجاج کی اجازت آئین پاکستان دیتا ہے ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا انٹرویو
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶84,675 просмотров • 22 дней назад

وسیم اکرم وقار یونس انضمام الحق کی کرکٹ کی دنیا میں آمد کی کہانی عمران خان کی زبانی
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶14,099 просмотров • 3 дней назад

ہم اتنے بچے نہیں ہیں۔ ہمیں مجبور نہ کریں۔ ہمیں مجبور نہ کریں کہ ہم ملکی طور پہ بھی اور... مگر ہم مجبور ہوئے تو ہم بین الاقوامی عدالتوں میں اپیل کریں گے۔ بین الاقوامی دنیا میں، میں خود جاؤں گا محمود کی حیثیت سے، میں جاؤں گا۔ اگر آپ ہمارے وسائل پہ قبضہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل ہیں۔ اگر کہیں ہمارے ملک میں بہترین چیزیں پیدا ہو رہی ہیں تو لوگوں سے بات کرو۔ خوشیاں مناؤ، ڈھول پیٹو، مت ذبح کرو، خیرات کرو کہ ہمارے علاقے میں سونا آ گیا ہے، فلانا آ گیا ہے۔ لوگوں سے بات کرو۔ لوگوں کی ایک ایک انچ زمین کے مالک معلوم ہیں۔ ان کو حصہ دار بناؤ۔ وہ اپنا حصہ بھی لیں گے، دبئی میں محنت کی بجائے یہاں محنت کریں گے، پاکستان بہترین ملک بن جائے گا، بنے گا، سنورے گا۔ ہر جگہ قبضہ ہے، مائنز اینڈ منرل (Mines and Minerals) کے نام پہ۔ لوگوں کو بھگایا جا رہا ہے یہاں سے۔ علامہ صاحب کو پتہ ہے، مولانا صاحب کو پتہ ہے۔ سردیوں میں تیراہ کے آفریدیوں کو سینکڑوں نہیں ہزاروں کی تعداد میں اپنے گاؤں سے بھگا دیا گیا۔ کہاں جائیں ہم؟ انٹرنلی ڈس پلیسڈ پرسن (Internally Displaced Person)، واحد اصطلاح ہے اس ملک میں۔ ملک کے اندر مہاجر کیوں؟ ہم پچھلے مہاجروں کو نہیں لا سکے اپنی جگہ پہ، نیا مہاجرستان شروع کر دیا۔ اگر آپ اختلاف کرتے ہیں، تو آپ کو گولیاں مار دی جاتی ہیں۔ خدا کو مانو۔ روس اپنی تمام تر ایٹم بموں کے باوجود، پانچ سال سے یوکرین کو نہیں توڑ سکا۔ کیوں اپنے عوام کو اپنے خلاف کھڑا کرنا چاہتے ہو؟ ہم آپ کو لکھ کے دیں گے۔ میں لکھ کے دوں گا۔ یہاں آئین کی حکمرانی قائم کر دیں۔ طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ کو کر دیں۔ لوگوں کے وسائل پہ... سندھی کیا غریب مانگتا ہے؟ سندھی کہتا ہے سائیں جو میرا ملک ہے، اس کے وسائل پہ میرے بچے کا پہلا حق تسلیم کر لو۔ یہ بات آپ مولانا فضل الرحمان سے کہیں، خیبر پختونخوا میں دوسری پارٹیوں سے کہیں کہ یہ جو کچھ آپ کے پاس ہے، پہلا حق آپ کے بچے کا ہے۔ پنجاب سے یہ کہہ دیں، سرائیکی سے کہہ دیں، بلوچ سے کہہ دیں، ساری مخالفتیں کم ہو جائیں گی۔ بندوق کے زور پہ، بندوق کے زور پہ... پشتو میں کہتے ہیں 'کلی پہ زور نہ آبادیږي'۔ گاؤں بائے فورس (By force) نہیں آباد کیے جاتے۔ آئیں پاکستان کو بچائیں۔ اس کے لیے میں اپیل کرتا ہوں، علماء صاحب کے ذریعے، انہی کے ذریعے، تمام سیاسی پارٹیوں کو، آئیں کم سے کم نکات پہ ہم متفق ہوں۔ وہ کیا ہو سکتے ہیں؟ ایک آئین ہوگا، متفقہ جو ہمارا آئین ہے۔ یا یہ، یا پھر خدانخواستہ اگر لوگ مجبور ہوئے، نئے آئین کا مطالبہ کر دیں گے۔ بغیر آئین کے ملک نہیں چلتا۔ آئیں، آئین پہ متفق ہوں، پیپلز پارٹی، ہماری ساری پارٹیاں۔ یہاں ایک آئین ہوگا، عوام طاقت کا سرچشمہ ہوں گے۔ ان کی منتخب پارلیمنٹ سے پالیسیاں بنیں گی۔ پرسوں میں... ہم گئے تھے، بڑا دکھ ہوا۔ علامہ صاحب بھی تھے، یہ صاحب بھی تھے، میں بھی تھا۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶36,565 просмотров • 11 дней назад

جناب Junaid Akbar صاحب اگر شاید پہلی بار رات کے بارہ بجے ممبران کو صبح اسلام آباد پہنچنے کا کہا گیا ہے تو کونسا کھوتی کو ہاتھ لگ گیا ہے؟ کوئی کسی ذاتی مقصد کے لئے تو نہیں بلایا گیا؟ اتنا سیخ پا ہونے کی بجائے اپنے ساتھ اراکین سے رابطہ کر کے انکو پہنچنے کی تلقین زیادہ ضروری تھی کیونکہ عمران خان کی صحت کا معاملہ ہے
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶61,072 просмотров • 22 дней назад

یہ اس ملک کے ایک صوبے کی ہائیکورٹ کا چیف جسٹس کہہ رہا ہے میں نے اپنے آپ پر بڑا جبر کیا، اپنے بچوں پر کیا، فیملی پر کیا لیکن آپ کے اس بھائی کو کوئی خرید نہ سکا، پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے اس پر باقاعدہ رپورٹ کیا مگر بجائے اس پر سپریم کورٹ کوئی ایکشن لیتی ان ججز پر ایک ٹاؤٹ مسلط کر دیا اور ان کے تبادلے کر دئے گئے ایسے ملکوں میں کون انویسٹمنٹ کریگا
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶64,394 просмотров • 26 дней назад

شہباز گل کے اسسٹنٹ کی بیوی عثمان ڈار کے ڈرائیور کی بیوی عثمان ڈار عمر ڈار کی والدہ یہ صرف دیگ میں سے تین دانے ہیں وگرنہ ایک لمبی داستان ہیں لوگوں کے گھروں میں گھسنے کی عورتوں بچوں پر تشدد کرنے کی دھمکیاں دینے کی اور دھمکیاں بھی یہ کہ تمہاری بیوی کو بچیوں کو اٹھا کر لے جائیں گے اور۔۔۔۔۔۔ اور یہ ریاستی وردیوں میں ملبوس غنڈوں سے کرواتے ہیں
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶21,731 просмотров • 7 дней назад

تم بیشرم بھی ہو اور بیغیرت بھی ہو ہم لبرل ہیں اور عمران خان کٹر مسلمان ہے جمائما خان نے اکیلے جتنی آواز فلسطینیوں کے لئے اٹھائی ہے اتنی اس ناجائز رجیم نے ملکر بھی اتنی آواز نہیں اٹھائی ہوگی پاکستان میں اس ناجائز حکومت کے نیچے فلسطینیوں کے حق میں جلوس احتجاج پر بھی پرچے گرفتاریاں ہوتی ہیں وڈا سالا آیا فلسطینیاں دا لعنت
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶12,078 просмотров • 4 дней назад

میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں پٹواریوں جتنی تمہاری اور تمہارے آباؤ اجداد کی گذر چکی ہے اور جتنی باقی ہے اس سب پر لکھ لکھ لعنت
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶32,589 просмотров • 13 дней назад

عالمی میڈیا عمران خان کے بیٹوں کے Sky Sports انٹرویو پر PCB کی طرف سے ماری جانیوالی کھچ پر ادھیڑتے ہوئے
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶11,673 просмотров • 4 дней назад

ایک بات یہ کی جارہی ہے کہ بہنوں کی پریس کانفرنس سپریم کورٹ کو دی گئی انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی ہے یہ بات بالکل غلط ہے۔ ہم نے صرف یہ انڈرٹیکنگ دی تھی کہ میڈیکل ریکارڈ صرف خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کے پاس رہے گا ہم اس پر کوئی سیاست نہیں کریں گے۔ کوئی ریکارڈ پیش ہی نہیں ہوا وہ میڈیکل بورڈ بنا ہی نہیں جس میں ڈاکٹر عظمیٰ نے شامل ہونا تھا۔ سلمان اکرم راجہ
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶25,574 просмотров • 11 дней назад

باجوڑ عوامی دھرنے میں نعرے سنیں اور ایک نظر انکی ترجیحات پر ڈالیں پھر بلوچستان میں جو ہو رہا اسکی طرف دھیان دیں اور سارا زور عمران خان کو فکس کرنے پر ہے جن لوگوں کو طاقت و اقتدار کے نشے کی لت لگ جائے وہ بہت بڑی تباہی لاتی ہے یہ والا نشہ ہیروئن کوکین افیون سے بھی برا ہوتا ہے
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶21,658 просмотров • 11 дней назад

روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟ اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے حبیب اکرم
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶150,614 просмотров • 3 месяцев назад