
LAL MALHI
@LALMALHI • 46,755 subscribers
Central President- Insaaf Minority Wing, EX- Member National Assembly of Pakistan. Former Parliamentary Secretary for Human Rights.
Shorts
Videos

یہ ملبہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا ہے۔ عمران خان دشمنی میں حکومت آندھی ہو چکی ہے۔ میں ایک پر امن قانون پسند پاکستانی ہندو شہری ہوں۔ بھاری مشنری کے ساتھ پولیس اور انتظامیہ نے بغیر کسی قانونی جواز کے عمرکوٹ (سندھ)میں میرے خاندان کی رہائشی پراپرٹی کو مسمار کر دیا۔ میرا قصور عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
LAL MALHI793,055 views • 3 years ago

الوداع الوداع پاکستان الوداع!! زنگی میں دردناک لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ کو اپنا گھر، وطن، دوست، یار اور سب کچھ مجبوری کی وجہ سے چھوڑ کر ہجرت کرنا پڑتی ہے۔ وڈیو میں دکھائے جانے والے لوگ پاکستانی ہندو اپنی دھرتی ماں کو ہمیشہ کے لیے الوداع کر کے جا رہے ہیں۔ کیونکہ نا انکی بچیاں محفوظ ہیں ، نا کاباروبا اور نا زندگی۔ میرا سندھ ایسا کبھی نا تھا۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا PTI
LAL MALHI389,656 views • 3 years ago

کوئی زبردستی نہیں ہوئی !! #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے
LAL MALHI139,327 views • 2 years ago

پنجاب یونیورسٹی میں ہولی کا تہوار منانے پر ایک مذہبی تنظیم/ یونیورسٹی سیکورٹی کی جانب سے سے ہندو اسٹیٹس پر حملہ/زخمی کرنا قابل مذمت ہے۔ پاکستان کے آئین پر عمل اس حرکت سے بے نقاب ہو گیا ہے۔ ایک بچے نے بتایا کہ وہ خود کو لاوارث اور غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں۔ #Holi2023 Human Rights Commission of Pakistan
LAL MALHI105,437 views • 3 years ago

چنتخب وزیراعظم لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں۔ اسلاماباد میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کیسے ہوئی ؟ شیل ختم ہونے کے بعد جب پولیس رینجرز بھاگنے لگے تو انہوں نے گاڑیاں لوگوں پر چڑھا دی جس کی وجہ سے یہ ہلاکتیں ہوئی۔ شہید ہونے والے ریٹائرڈ اہلکار کا بھائی عینی گواہ #نومبر24_یوم_انقلاب #PakistanProtests
LAL MALHI47,348 views • 1 year ago

خان تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا #نومبر24_یوم_انقلاب #PakistanProtests
LAL MALHI37,694 views • 1 year ago

بھٹوز کے حلقے شہدادکوٹ سندھ میں لواحقین ایک 11 سالہ بچی کا لاش موٹر سائیکل پر اٹھا کر گائوں کر جا رہے ہیں۔ ایک طرف بلاول بھٹو سندھ میں صحت کے شعبے میں انقلاب کی باتیں کرتے ہیں تو دوسری طرف لوگوں کو ایمبولنس تک میسر نہیں۔ اور پھر دنیا کو اٹھارویں ترمیم کے فوائد بھی بتاتے ہیں۔ #ReleaseCyberWarriorsLeader #توجہ_بس_تحریک_پر
LAL MALHI10,866 views • 1 year ago
No more content to load