
LAL MALHI
@LALMALHI • 46,645 subscribers
Central President- Insaaf Minority Wing, EX- Member National Assembly of Pakistan. Former Parliamentary Secretary for Human Rights.
Shorts
Videos

عمران خان سے وفا کے جرم میں قید مخدوم شاہ محمود قریشی کی قید کو آج 19 اگست کو تین سال مکمل ہونے پر اظہار یکجھتی ریلی۔ عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی آزادی کا مطالبہ۔ پی ٹی آئی اسندھ کے صدر حلیم عادل شیخ صاحب , لال مالھی ، حاجی حسین منگریو صاحب غلام قادر درس اکبر پلی صاحب سمیت ہزاروں پی ٹی ائی کارکنوں اور غوثیہ جماعت کی مریدون نے شرکت کی ۔ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
LAL MALHI26,465 просмотров • 13 дней назад

یہ ملبہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا ہے۔ عمران خان دشمنی میں حکومت آندھی ہو چکی ہے۔ میں ایک پر امن قانون پسند پاکستانی ہندو شہری ہوں۔ بھاری مشنری کے ساتھ پولیس اور انتظامیہ نے بغیر کسی قانونی جواز کے عمرکوٹ (سندھ)میں میرے خاندان کی رہائشی پراپرٹی کو مسمار کر دیا۔ میرا قصور عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
LAL MALHI793,114 просмотров • 3 лет назад

اسرائیل کے مظالم پر بات کرنے پر محمل سرفراز کا آواز بند۔
LAL MALHI84,014 просмотров • 5 месяцев назад

الوداع الوداع پاکستان الوداع!! زنگی میں دردناک لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ کو اپنا گھر، وطن، دوست، یار اور سب کچھ مجبوری کی وجہ سے چھوڑ کر ہجرت کرنا پڑتی ہے۔ وڈیو میں دکھائے جانے والے لوگ پاکستانی ہندو اپنی دھرتی ماں کو ہمیشہ کے لیے الوداع کر کے جا رہے ہیں۔ کیونکہ نا انکی بچیاں محفوظ ہیں ، نا کاباروبا اور نا زندگی۔ میرا سندھ ایسا کبھی نا تھا۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا PTI
LAL MALHI389,713 просмотров • 3 лет назад

کوئی زبردستی نہیں ہوئی !! #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے
LAL MALHI139,327 просмотров • 2 лет назад

عمران خان کو مائنس کرنے کا سوچنے والو یے کوئی بڑا شہر نہیں۔ دیہی سندھ کے ضلع عمرکوٹ کی یونین کونسل ٹالھی ہے۔ اس ریلی میں پارٹی کا کوئی بڑا مقامی لیڈر بھی نہیں۔ ایک غریب مقامی نوجوان بھارمل کولہی کی قیادت میں الیکشن کراؤ ملک بچاؤ اور امپورٹڈ کے خلاف احتاج جاری #اب_مائنس_تم_ہوگے
LAL MALHI109,210 просмотров • 3 лет назад

پنجاب یونیورسٹی میں ہولی کا تہوار منانے پر ایک مذہبی تنظیم/ یونیورسٹی سیکورٹی کی جانب سے سے ہندو اسٹیٹس پر حملہ/زخمی کرنا قابل مذمت ہے۔ پاکستان کے آئین پر عمل اس حرکت سے بے نقاب ہو گیا ہے۔ ایک بچے نے بتایا کہ وہ خود کو لاوارث اور غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں۔ #Holi2023 Human Rights Commission of Pakistan
LAL MALHI105,438 просмотров • 3 лет назад

چنتخب وزیراعظم لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں۔ اسلاماباد میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کیسے ہوئی ؟ شیل ختم ہونے کے بعد جب پولیس رینجرز بھاگنے لگے تو انہوں نے گاڑیاں لوگوں پر چڑھا دی جس کی وجہ سے یہ ہلاکتیں ہوئی۔ شہید ہونے والے ریٹائرڈ اہلکار کا بھائی عینی گواہ #نومبر24_یوم_انقلاب #PakistanProtests
LAL MALHI47,351 просмотров • 1 год назад

خان تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا #نومبر24_یوم_انقلاب #PakistanProtests
LAL MALHI37,694 просмотров • 1 год назад

پاکستان تحریک انصاف اقلیت ونگ کے مرکزی صدر لال مالھی کی قیادت میں عمرکوٹ سندھ میں پاکستان زندہ باد، عمران خان پائندہ باد ریلی۔ ڈاکٹر علی نواز شاہانی، دوست محمد میمن، لیکھراج مل مالھی، دینار چانڈیو، ارباب چانڈیو و دیگر کی شرکت۔ #ceasefire #ReleaseLeaderOfPakistan
LAL MALHI12,833 просмотров • 1 год назад