LAL MALHI's banner
LAL MALHI's profile picture

LAL MALHI

@LALMALHI46,755 subscribers

Central President- Insaaf Minority Wing, EX- Member National Assembly of Pakistan. Former Parliamentary Secretary for Human Rights.

Shorts

میں عمران خان کا ہوں اور عمران خان ہمارا ہے۔ ذولفقار جونیئر

172,618 次观看

کل عمرکوٹ- سندھ کی انتظامیہ اور پولیس کی بھاری نفری نے بغیر کسی نوٹس کے میرا گھر مسمار کر دیا۔ آج عید کے دن پولیس اور انتظامیہ نے پہنچ کر عمرکوٹ میں 40 سال پرانا پیٹرول پمپ بلا جواز غیرقانونی طور پر بند سیل کر دیا۔ کیا عمران خان کو کسی کے دل سے اس طرح نکالا جا سکتا ہے؟ کیا میں ایک محب وطن پاکستانی نہیں ہوں ؟ کیا مجھے میرے ملک میں عزت سے جینے کا حق نہیں ہے ؟ کیا یے بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ؟

349,196 次观看

رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر مورو میں چولستان کینال کے خلاف احتجاج پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور فائرنگ کے بعد عوام کا رد عمل۔ وزیر داخلہ ضیاء لنجار کا گھر بھی نظر آتش۔

59,757 次观看

بھٹوز کے حلقے شہدادکوٹ سندھ میں لواحقین ایک 11 سالہ بچی کا لاش موٹر سائیکل پر اٹھا کر گائوں کر جا رہے ہیں۔ ایک طرف بلاول بھٹو سندھ میں صحت کے شعبے میں انقلاب کی باتیں کرتے ہیں تو دوسری طرف لوگوں کو ایمبولنس تک میسر نہیں۔ اور پھر دنیا کو اٹھارویں ترمیم کے فوائد بھی بتاتے ہیں۔ #ReleaseCyberWarriorsLeader #توجہ_بس_تحریک_پر

10,866 次观看

Videos

LALMALHI's profile picture

کوٹڑی- سندھ

LAL MALHI

19,626 次观看 • 6 个月前

没有更多内容可加载