
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
@Letme_145 • 4,729 subscribers
Pakistan first ♥️🇵🇰💪
Shorts
Videos
1:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کوئٹہ :شاہدہ مختار نامی خاتون کا کہنا ہے کہ میرے شوہر نے مجھے کرنٹ لگایا اور تار سے تشدد کیا، جھے گھر کی بالائی منزل سے دھکا دیا میں ہمسایوں کے گھر میں گرگئ،ہمسایے مجھے زخمی حالت میں ہسپتال لے آئے،میری بچیاں ظالم کے قبضے میں ہیں،مجھے اور میری بچیوں کو تحفظ فراہم کیا جاۓ۔
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧141,474 次观看 • 1 个月前

کینسر کی بچی زہرہ بی بی کو شوکت خانم کینسر ھسپتال نے لینے سے انکار کردیا اسکے بعد راۓ ونڈ کئیر کینسر ھسپتال پہنچے تو انہوں نے بھی لینے سے انکار کردیا کہہ ھم 15 سال سے کم عمر نہیں لیتے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ریاست تو ماں ھے اور آپ ماں ھو بچی زہرہ کو کہاں لیکر جائیں
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧111,697 次观看 • 2 个月前

ایک ماہ قبل لودھراں شہر کے ایک بیوٹی پارلر میں تیار ہونے کے لئے آنیوالی راجہ پور کی رہائشی دلہن کو بارات آنے سے کچھ دیر قبل اس کی پھوپھو کے بیٹے نے چھریوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔ مقتولہ دلہن کے والد اور والدہ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف انصاف کی اپیل
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧48,311 次观看 • 2 个月前
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
