
Lahore Development Authority
@LHRDevAuthority • 20,141 subscribers
Official account of Lahore Development Authority • Director General, Tahir Farooq • Facebook https://t.co/oTyN8RoYqr…
Shorts
Videos

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کا وژن! محمود قصوری روڈ، لاہور کی ایک اہم تجارتی شاہرا ہے۔ ایل ڈی اے نے یہاں انفراسٹرکچر میں بہتری، وسیع فٹ پاتھ، پارکنگ ایریا، دیدہ زیب ٹف ٹائلز اور خوبصورت سٹریٹ لائٹس سے اس کو ایک نئی شکل دی ہے! Maryam Nawaz Sharif #LDA
Lahore Development Authority21,751 просмотров • 1 месяц назад

ایونیو ون میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر ڈی جی ایل ڈی اے نے نوٹس لے کر متعلقہ افسر کو نہ صرف معطل بلکہ انکوائری کاحکم دیا ہے۔متاثرہ معزز خاتون سے ملاقات کرکےان کےسٹرکچر کوجلد تعمیر کروانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔متاثرہ خاتون نے وزیر اعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Lahore Development Authority30,631 просмотров • 3 месяцев назад

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر داتا دربار اور بھاٹی چوک کی ری ماڈلنگ جاری۔ ٹیپا ٹیمیں دربار کے باہری حصے پرڈسمینٹلنگ کا کام کر رہی ہیں۔ منصوبے کے تحت، علاقے کی مکمل ری ماڈلنگ، پارکنگ ایریا،سیٹنگ ایریا اور پیدل چلنے والوں کے لیے راستہ بھی بنایاجائے گا۔ Maryam Nawaz Sharif #LDA
Lahore Development Authority35,339 просмотров • 6 месяцев назад

ایل ڈی اے، ٹیپا نے بھاٹی گیٹ داتا دربار کی ری ماڈلنگ اور توسیع کی تھری ڈی ویڈیؤ جاری کر دی۔منصوبے کے تحت ایریا کی مکمل ری ماڈلنگ اور توسیع کی جائے گی، پورے علاقے کو ایک نئی شکل ملے گی۔داتا دربار کے سامنے کے ایریاز سے گندگی، تجاوزات کا مکمل خاتمہ ہو گا۔ #LDA Maryam Nawaz Sharif 1/2
Lahore Development Authority27,922 просмотров • 7 месяцев назад

لاہور میں اپنی نوعیت کا پہلا منفرد گرین منصوبہ. نیلا گنبد زیر زمین پارکنگ پلازہ کی طرز پر ناصر باغ میں بھی زیر زمین پارکنگ پلازہ بنایا جائے گا۔ 11 کنال جگہ پر دو بیسمنٹ میں پارکنگ بنائی جائے گی۔ 256 گاڑیوں اور 510 موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کی جگہ ہو گی۔ Maryam Nawaz Sharif #LDA
Lahore Development Authority24,952 просмотров • 7 месяцев назад

ترجمان ایل ڈی اے کی بھاٹی چوک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جانوروں و پرندوں کی ہلاکت کی خبر کی تردید. آپریشن سے قبل ٹیموں نے دکانداروں کے ساتھ ملکر سامان بشمول پرندے اور جانور بحفاظت منتقل کیے۔ سوشل میڈیا پر جانوروں کی ہلاکت کی خبر من گھڑت قرار Government of Punjab #lda
Lahore Development Authority13,897 просмотров • 7 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки