
life
@lifeee_99 • 14,778 subscribers
ᴅʀᴇᴀᴍ ʙɪɢ,sᴘᴀʀᴋʟᴇ ᴍᴏʀᴇ
Shorts
Videos

آگر سمندر کا پانی میٹھا ہوتا تو شاید وہ بھی بوتلوں میں قید کر دیا جاتا اسکا کھارا پن ہی اسکی اذادی ہے یہ بات پانی کی نہیں انسانوں کی ہے
life393,936 просмотров • 2 месяцев назад

اگر انسان کی زندگی ہو تو وہ بچ ہی جاتا اور اگر زندگی نہ ہو تو چاۓ پیتے پیتے بھی مر سکتا 😂اس ادمی کو دیکھ لیں ۔
life176,569 просмотров • 2 месяцев назад

چوروں کو پڑ گئے مور کبھہ یہ محاورہ سنا ہے چوری کرنے آۓ تھے اور اپنی کار بھی گنوا بیٹھتے
life98,008 просмотров • 3 месяцев назад

ہارٹ اٹیک کی وجوہات ۔۔۔ایک وبا کی طرح پھیل رہا اس ویڈیو کو غور سے سنیں اور شیئر بھی کریں کیا پتہ کسی کی جان بچ جاۓ ۔۔۔۔
life42,705 просмотров • 5 месяцев назад

اگر پہلے ایسے حادثے پر سنگسار کی سزا دیتے تو یہ بار بار نہ ہوتا ۔۔۔۔ہم جانوروں سے بھی بدتر ہوگئے انسان ہم تو غیر مسلموں کے معاشرے سے دور بھاگتے تھے روز ایک نیا کیس نا بچی نا بوڑھی نہ جوان کوئ محفوظ نہیں اس معاشرے میں ۔۔۔ اگر مجھ سے پوچھو میرا دم گھٹنے لگا ہے یہ سب دیکھ دیکھ کر #لائف
life19,253 просмотров • 3 месяцев назад

بہت توجہ کے ساتھ سنیں سردیوں کا بہت بڑا مسئلہ ہے آپکے ساتھ کیا کبھی یہ ہؤا ہو واقعی "جس تن لاگے وہی جانیں" #لائف
life15,952 просмотров • 8 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки