
Live with Jami
@LiveWithJami • 1,999 subscribers
Television Show Monday to Thursday at 8pm @SunoNewsHD
Videos

آپ پھر کوک پی رہے،اجمل جامی آج میں کوک نہیں ملک شیک پی رہا ہوں،حذیفہ رحمان حذیفہ رحمان کی اجمل جامی اور فیصل چوہدری کو 128 روپے میں کھانا کھلانے کی دعوت 128 روپےمیں روٹی یہ ہی کھا سکتے ہیں،فیصل چوہدری یہ میرے اوپر الزام ہے،حذیفہ رحمان Ajmal Jami Huzaifa Rehman Faisal Hussain
Live with Jami64,224 görüntüleme • 1 ay önce

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات وزیر اعظم آزاد کشمیر کی رائے کا احترام ہے۔ہماری رائے اپنی ہے کہ اسٹیٹ کبھی بھی جتھوں کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکتی، ان مظاہرین کے عزائم کچھ اور ہیں۔کشمیر کے دفاع کو کمزور کرنے کی سازش ہے، عطا تارڑ Ajmal Jami Attaullah Tarar Faisal Mumtaz Rathore
Live with Jami34,195 görüntüleme • 2 ay önce

نشستوں کو سیاست سے جوڑا توکشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا جو بھارت کر رہا وہی ہم کشمیر کے ساتھ کرینگے تو ہم میں اور ان میں کیا فرق رہے گا کمیٹی چاہتی مہاجر آزاد کشمیر میں جب تک زمین خرید کر رہائشی نہیں ہوتاریاست کہ معاملہ میں حصہ نہیں لے سکتا۔وزیر اعظم آزاد کشمیر Ajmal Jami Prime Minister's Office, AJK
Live with Jami29,935 görüntüleme • 2 ay önce

امریکی سیکرٹری دفاع نے 17 امریکی جنرلز کو برخاست کر دیا۔ ایک بڑا اسکینڈل منظر عام پر۔ اہم جنرل کا تبصرہ کہ ہیگسیتھ میں پینٹاگان کے لیے نہیں بلکہ ہالی وڈ میں کام کرنے کا بہت پوٹینشل ہے۔ اجمل جامی کا تبصرہ سنیے An American with Remarkable Potential for Hollywood, not for Pentagon
Live with Jami31,461 görüntüleme • 4 ay önce

جمہوریت ایک مافیا کا نام ہے اور یہ مافیا اپنے مفاد کے لیے کام کرتا ہے۔ وہی شکلیں ہیں جب میں پیدا ہوا میں بڑھاپے کی طرف چل پڑا ہوں اب یہ کہتے ہیں ہمارے بچوں کو بھی قبول کرو کابینہ میں بولتا تھا 190 ملین پاؤنڈز، گھڑی کا کام غلط کر رہے ہو، فیصل واوڈا Ajmal Jami Faisal Vawda Senator (Indep)
Live with Jami17,325 görüntüleme • 2 ay önce

چین چاہتا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین تنازع ختم اور امن قائم ہو. اطلاع ہے کہ افغانستان سے کہا گیا ہے کہ نئی دہلی کی بجائے سی پیک کے توسیع شدہ منصوبہ کا حصہ بن کر ترقی کی راہ پر چلے. صحافی اجمل جامی کا پاک افغان مذاکرات پر تبصرہ #ajmaljami #pakistanontherise #Afghanistan
Live with Jami26,205 görüntüleme • 5 ay önce
Daha fazla içerik yok.