
Loki - جٹ 🇵🇰 🇵🇸
@lokioddin1x • 1,864 subscribers
Ke Sera Sera !
Shorts
Videos

Reference میرے ہاتھ سے چھوٹ رہے تھے جب وہ تیرے ٹھنڈے ہاتھ 💔
Loki - پنجابی 🇵🇰85,073 views • 4 months ago

میرا ماننا ہے ایٹمی پروگرام اللہ کی جانب سے تھا اللہ کی پناہ میں تھا ، بھٹو جیسے سوشلسٹ نے شروع کیا، امریکہ کے سب سے بڑے ساتھی ضیاء نے سنبھال کے بڑھایا، لبرل لیڈر بی بی نے چھپا کے رکھا اور پنجاب کی سیاست سے ابھرنے والے نواز شریف نے تجربہ کیا ہم باقیوں کو کریڈٹ دیتے ہیں لیکن ضیاء بلاشبہ سب سے مشکل دور میں حاکم تھا جب تکمیل کے پاس تھے اور بیک وقت راء موساد سی آئی اے سے پروگرام کو بچایا گیا
Loki - پنجابی 🇵🇰81,232 views • 5 months ago

کچہری چوک پراجیکٹ کی وجہ سے راستے میں آنے والی مسجد کو جب شہید کیا گیا تو اس پر مذہبی منافرت کی کیمپین بنائی گئی لیکن آج ان میں سے کسی نے نہیں بتایا کہ مسجد کی تعمیر دوبارہ شروع کی جا چکی ہے ۔۔۔ مذہبی چورن فروش خاطر جمع رکھیں یہ مسلمانوں کی حکومت ہے ، یہودی گئے
Loki - پنجابی 🇵🇰36,712 views • 4 months ago

سہیل آفریدی کا وہ کاروبار جو متاثر ہو گیا بارڈر بندش کی وجہ سے 😭
Loki - پنجابی 🇵🇰30,581 views • 5 months ago

ہمارے ایٹمی پروگرام کا کے جی بی، را، موساد سی آئی اے سے بچنا محض اتفاق نہیں معجزہ ہے معجزہ اللہ کا احسان ہے ہم اس سکون کے ساتھ اس یقین کے ساتھ سوتے ہیں کہ اگر خدا نخواستہ پاکستان گیا تو ساتھ ہم آدھی دنیا بھی لے جائیں گے کیونکہ ہم نے ایسی دنیا کا کیا کرنا جہاں پاکستان نہیں ❤️
Loki - پنجابی 🇵🇰29,422 views • 5 months ago

میں مر بھی گیا تو، میری قبر پہ لکھنا ، میرے کفن پہ لکھنا : پاکستان 🇵🇰
Loki - پنجابی 🇵🇰25,344 views • 4 months ago

نظر نہ لگے لاہور نوں نظر نہ لگے پنجاب نوں شالا وسدا رہوے پنجاب تے سڑدے رہن شریک ❤️🇵🇰
Loki - پنجابی 🇵🇰17,039 views • 4 months ago

مہرین جمیل نے کے پی کے میں گھڑی چور کی مقبولیت کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوڑ دیا 🤣
Loki - پنجابی 🇵🇰15,848 views • 4 months ago

سانحہ مری سے قبل عمران خان کو رات دس بجے وٹس ایپ پر اطلاع دی جا چکی تھی کہ برف باری شدید ہو چکی ہے اور لوگ پھنس گئے ہیں یہی نہیں شیخ رشید اور دیگر کیبنٹ ممبران کو بھی اطلاع مل چکی تھی لیکن اگلی شام تک مدد نہ پہنچی اور پاکستان نے درجنوں بچے گنوا لیے آج لاہور میں آگ لگی تو پانچ منٹ میں ہی وزیر اعلیٰ نہ صرف انفارمڈ تھیں بلکہ مانیٹرنگ بھی شروع کر دی جب لیڈر عوامی ہوں تو ایسے ہی عوام کے لیے الرٹ رہتے ہیں جب لیڈر "فیضیاب" ہوں تو عوام جیے یا مرے اوہناں نوں کیہ
Loki - پنجابی 🇵🇰13,793 views • 4 months ago
No more content to load