
کاشف اعوان
@lostguy79 • 18,187 subscribers
Lost Guy(gawachi gaan),Ex happy person, Software engineer/Jewellery designer. ..Seriously non serious ___Single and single Parent😞
Shorts
Videos

بھارت نے جنگ کے دنوں میں اس شک کو یقین میں بدل دیاکہ وہ فصل کی بوای کے دنوں میں پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کرے گا۔ گو بھارت کے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ وہ ایک دو دن س ذٰیادہ پانی روک سکے لیکن اس نے یہ گھٹیا منصوبہ بنایا۔ لیکن الحمدللہ عالمی عدالت میں انڈس واٹر ٹریٹی کے کیس میں پاکستان کے موقف کو سب نے تسلیم کیا اور بھارت ایک قطرہ بھی ہمارا پانی نہیں رو سکتا ۔ مصدق ملک کی پریس کانفرس۔
کاشف اعوان18,783 Aufrufe • vor 2 Monaten

یار یہ لڑکا کون ہے؟ بہت دلیر لڑکا ہے۔ اسکو حکومت میں ہونا چاہیے تاکہ آئٰ پی پیز کو ڈیل کرے
کاشف اعوان16,188 Aufrufe • vor 3 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar