
کاشف اعوان
@lostguy79 • 17,940 subscribers
Lost Guy(gawachi gaan),Ex happy person, Software engineer/Jewellery designer. ..Seriously non serious ___Single and single Parent😞
Shorts
Videos

یار یہ لڑکا کون ہے؟ بہت دلیر لڑکا ہے۔ اسکو حکومت میں ہونا چاہیے تاکہ آئٰ پی پیز کو ڈیل کرے
کاشف اعوان16,178 views • 15 days ago
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

توجہ فرمائیں بالخصوص خواتین ۔ کسی نا معلوم نمبر سے، کسی بھی ایپ پر ویڈیو کال وصول مت کریں۔ اور جب بھی کسی کی بھی ویڈیو کال آئے کیمرے پر انگلی رکھ کر پہلے چیک کریں کہ دوسری طرف کون اور کس حالت میں ہے ۔ چاہے وہ آپ کے کسی جاننے والے کے نمبر سے ہی کیوں نا ہو۔ کیونکہ آجکل واٹس ایپ بھی ہیک ہو رہے ہیں۔ اور اگر خدانخواستہ کوئی ایسی حرکت کر بیٹھے تو بلیک میل ہونے کے بجائے فوراً اپنے قریبی لوگوں کو بھی بتائیں اور ایف آئی اے میں بھی رپورٹ کریں ۔ کیونکہ آجکل آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بہت کچھ بن جاتا ہے ۔ اس پبلک سروس میسیج کو آگے پھیلاتے جائیں ۔
کاشف اعوان334,726 views • 1 year ago
No more content to load