
کاشف اعوان
@lostguy79 • 18,240 subscribers
Lost Guy(gawachi gaan),Ex happy person, Software engineer/Jewellery designer. ..Seriously non serious ___Single and single Parent😞
Shorts
Videos

آپ سب جانتے ہیں کہ لوگ سرکاری ملازمت کرتے ہی اسی لئے ہیں کہ ریٹائرمنٹ کے بعد یکمشت کچھ رقم ملے گی تو اس رقم سے کوئی اپنی بیٹی بیاہ دے گا کوئی مکان میں کمرہ ڈلوا دے گااور پنشن سے چولہا جلتا رہے گا لیکن مریم نواز نے بیس پچیس سال ملازمت کرنے والے ملازمین کی پنشن اور فنڈ آدھا کر دیا اب ان ملازمین کی حالت دیکھیں ان کو چھ روز ہو گئے سڑکوں پر مگر پنجاب کی ماں کو یہ نظر ہی نہیں آ رہے۔ اب پارٹی کی حمایت میں چپ رہنا ہے یا انسانیت کی حمایت میں آواز اٹھانا فیصلہ آپ کا #LahoreProtest
کاشف اعوان47,209 次观看 • 8 个月前

بھارت نے جنگ کے دنوں میں اس شک کو یقین میں بدل دیاکہ وہ فصل کی بوای کے دنوں میں پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کرے گا۔ گو بھارت کے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ وہ ایک دو دن س ذٰیادہ پانی روک سکے لیکن اس نے یہ گھٹیا منصوبہ بنایا۔ لیکن الحمدللہ عالمی عدالت میں انڈس واٹر ٹریٹی کے کیس میں پاکستان کے موقف کو سب نے تسلیم کیا اور بھارت ایک قطرہ بھی ہمارا پانی نہیں رو سکتا ۔ مصدق ملک کی پریس کانفرس۔
کاشف اعوان18,783 次观看 • 4 个月前
没有更多内容可加载