
Lubna Syed
@Lubna_syed8 • 22,159 subscribers
#Doctor #pakistani #Imrankhan Job in Kuopio University Hospital
Shorts
Videos

لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر لیفٹننٹ جنرل اختر نواز ستی لیفٹننٹ جنرل محمد افضل لیفٹننٹ جنرل عمر محمود حیات میجر جنرل اصغر نواز میجر جنرل سعید علیم پاکستان میں قدرتی آفات اور اسکے اثرات سے نمٹنے کے لیے جو ادارہ کام کرتا ہے اسکا نام NDMA ہے۔ اس کے موجودہ سربراہ کا نام جنرل انعام حیدر ہے۔ گزشتہ سربراہان کے نام بھی پڑھ لیں اور باقی حساب خود لگا لیں کہ اس ملک کی ایک ایک برائی کی جڑ کا کھرا پاک فوج کے گھر جاتا ہے۔ اس ادارے کا کام تھا کہ سیلاب میں پھنسے ہوووں کو ریسکیو کرتا۔
Lubna Syed20,788 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载