
Badshah
@m_dsr_ • 12,497 subscribers
@kn_bacha @ah_4_05
Shorts
Videos
4:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک 18سال لڑکی برطانیہ کی مسجد میں شیخ محمد الجہانی کے ساتھ اپنی مرضی سے اور بغیر کسی مجبوری کے شیخ محمد الجہانی کے ساتھ بیٹھی شیخ کا انتظار کر رہی تھی کہ وہ اپنے اسلام ک اعلان کریں اور دین کی تعلیم دیں ہم اللّٰہ سے استقامت اور نفع بخش علم کی دعا کرتے ہیں آمین یارب العالمین
Badshah349,023 просмотров • 1 год назад

ابھی تو مخالفین کے فرخ کھوکھر کی شمولیت والے زخم بھرے نہیں کہ اب انکی شمولیت کا خوف اور ڈر ان پر نا ان پڑے اللّٰہ مخالفین کی اس تکلیف میں مزید اِضافہ کرے اور جمعیت علمائے اسلام کو اللہ ملک گیر ایک مضبوط جماعت بننے کی توفیق عطا کرے عنقریب بڑی بریکنگ نیوز انشاء اللہ
Badshah92,603 просмотров • 1 год назад

*مغرب کا اصل چہرہ اب کھل کر سامنے آرہا ہے عورت کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے بتائیں کہ کیا یہ عورت قابلِ عزت نہیں ہے؟؟* * *امریکی پولیس کی طرف سے غزہ کی حمایت کرنے پر طالبہ پر بدترین تشدد*اسوقت یہ کلپ ایکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی کلپ بنتی جارہی ۔اپ بھی اس کلپ کو مغرب پرست لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
Badshah100,967 просмотров • 2 лет назад

آؤ دیکھو ہمارے دین کی خوبصورتی اس کو اتنا پھیلاؤ کہ ہر فرد اس دیکھے
Badshah18,505 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки