Maverick 🍂's banner
Maverick 🍂's profile picture

Maverick 🍂

@Maavericck11,264 subscribers

مرگیا ہے دل لیکن ہم زندہ رہے

Shorts

جب جائیداد تقسیم ہونے لگتی ہے تو یہی بھائی بہن کا حصہ مانگنے پر ناراض ہوجاتے ہیں 🥲💔

76,915 просмотров

زاہد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشان پر مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں

48,670 просмотров

اپنے باپ کو نہ بھول جانا جس نے آپکے لئے سب کچھ کیا🥲💔

39,297 просмотров

اورحان پاموک نے کہا تھا کہ اگر جنت موجود نہیں تو اُن لوگوں کا کیا بنے گا جنہوں نے ساری زندگی غربت میں گزاری 💔🥲 پناہ مانگا کرو غربت سے یہ محبت سے بڑا دُکھ ہے

38,589 просмотров

تماش بین سمجھتے رہے کہ کرتب ہے چلی گئی تھی حقیقت میں جان مداری کی 💔🥲

28,737 просмотров

جب آپ مفلسی کی چادر تلے آتے ہیں تو آپ کو اپنے سب سے زیادہ قریب دوست اور رشتے دار کہیں نظر نہیں آتے پناہ مانگا کرو غربت سے یہ محبت سے بڑا دُکھ ہے💔🥲

26,275 просмотров

یہاں حُسن تمام ہوا یہاں سے آغازِ وفا ہے حُسن کچھ دیر کا تماشہ ہے وفا ساری عمر کا قصہ ہے ❣️

25,103 просмотров

اس دھرتی پر تمہاری واحدمحبوبہ تمہاری ماں ہے اگر وہ مرجائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہوجاتی ہے فقط خدا نہیں ہوتی ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی 💔🥲

Sensitive content

اس دھرتی پر تمہاری واحدمحبوبہ تمہاری ماں ہے اگر وہ مرجائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہوجاتی ہے فقط خدا نہیں ہوتی ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی 💔🥲

24,542 просмотров

ماں کے بعد اگر کوئی ہستی آپ سے محبت کرتی ہے تو وہ صرف آپ کی بہن ہے ایک عربی کہاوت ہے اگر یوسف علیہ السلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی اُنہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نا آتی

22,496 просмотров

اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر چلیں اور کسی کے کندھے پر اپنے ہاتھ کا نشان مت چھوڑیں زاہد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں

13,021 просмотров

بظاہر روٹی تو ہم نے کھانی تھی لیکن حقیقت میں روٹی ہم کو کھاگئی پناہ مانگا کرو غربت سے یہ محبت سے بڑا دُکھ ہے💔🥲

11,213 просмотров

جب بچی نے کاغذ کھالیا تو ماں نے اُسے ڈانٹا بچی نے رُو کر معصومیت سے کہا ماں ۔۔ کاغذ پر روٹی بنی ہوئی تھی

11,138 просмотров

Videos

Больше нет контента для загрузки