
Mubashir Abbasi
@MAbbasiPTI • 16,162 subscribers
General Secretary Insaf youth Wing Pakistan, Ex Regional President IYW, Ex Central SVP ISF, Ex District Member (MCI) #ImranKhan #PTI #IYW ✌️
Shorts
Videos

ان ماں جی کے بیٹے کو ملٹری کورٹ سے پانچ سال سزا ھوئی ھے جب یوتھ ونگ کا وفد ملنے گیا تو پتا لگاابھی تک کسی پارٹی لیڈر یا ٹکٹ ھولڈر نے رابطہ نہیں کیا ماں جی نے گھر کا سامان اور بکریاں بیچ کر اپنے بچے کا مقدمہ لڑا اور اخراجات کیے یہ گجرانوالا کا رھائشی ھے خدارہ انکی آواز بنیں
Mubashir Abbasi72,986 просмотров • 2 лет назад

یہ ہیں خالد خان سابقہ ضلعی صدر یوتھ ونگ بنوں ! ملڑی کورٹ سے دس سال ناحق قید کی سزا ، تین سال سے ناحق جیل میں قید ، جسم کا نچلا حصہ کام کرنا چھوڑ رہا لیکن آج بھی حوصلہ اسی طرح جوان ، آج بھی ڈٹ کر کھڑے ہیں کپتان کے ساتھ سلام ھے خالد خان کو ان جیسے تمام کارکنان کی آواز بنیں ، خالد خان کو اچانک طبیعت ناساز ھونے پہ ہسپتال منتقل کیا ھے ابھی حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں زیرِ علاج ہیں آج خالد خان اپنی صوبائی حکومت میں ہسپتال میں حسنِ سلوک کے منتظر ہیں تاکہ ان کا اچھے سے علاج ممکن ھو سکے
Mubashir Abbasi13,523 просмотров • 5 месяцев назад

ہم ڈی چوک موجود ہیں اور انشاءاللہ ادھر ھی خان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹیں گے 12 بجے آج رات ✌️✌️
Mubashir Abbasi17,497 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки