Mehr Baloch's banner
Mehr Baloch's profile picture

Mehr Baloch

@MaherPK124,027 subscribers

Be happy without any reason ☺️

Shorts

خاران میں "آپریشن ردالفتنہ 3" کے تحت سیکیورٹی فورسز کا سرچ اور کلیئرنس آپریشن تیزی سے جاری ہے۔ دہشتگردوں کے فرار کے تمام راستے محدود کر دیے گئے ہیں اور ریاست کی رِٹ کو ہر صورت چیلنج سے پاک کیا جائے گا۔

120,598 次观看

خاران میں سیکیورٹی فورسز نے عوام کو نشانہ بنانے والے دہشت گردوں کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے فرار ہونے پر مجبور کردیا۔ علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

60,313 次观看

افغانستان میں بارودی مواد اور آئی ای ڈیز کی کھلے عام فروخت نے اسے دہشت گردوں کی منڈی بنا دیا ہے۔ افغان سرزمین پر موجود یہ خونی آلات پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بدامنی کا بنیادی سبب ہیں۔

41,848 次观看

مہران مری کی بزدلی کھل کر سامنے آ گئی ہے؛ سیکیورٹی فورسز سے شکست کے بعد یو بی اے کو گیس پائپ لائن اڑانے کا حکم دینا ان کے اخلاقی دیوالیہ پن کا واضح ثبوت ہے۔ عوامی تنصیبات کو نشانہ بنانا دراصل بلوچ عوام کی مشکلات میں اضافے اور ان کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

51,209 次观看

بلوچ روایات کا تقدس پامال ہو رہا ہے، جہاں ایک طرف پہاڑوں میں مسلح جدوجہد کے دعوے کیے جا رہے ہیں، وہیں دوسری طرف معاشرتی اقدار اور اخلاقی حدود کو بازاروں میں کھلے عام نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

22,129 次观看

Videos

没有更多内容可加载