
Mahnoor Haider
@Mahnoor_Haider2 • 5,773 subscribers
Daughter of Balochistan, carrying the pride of my land and the strength to defend it with unwavering courage. 🌟✊
Shorts
Videos

پاکستان کا وہ اہم ترین سرحدی مقام ہے جہاں پاکستان، ایران اور افغانستان کی سرحدیں ایک ساتھ ملتی ہیں ! پاک ، ایران، افغان سرحد کا وہ خفیہ مقام جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں The Secret Location of Pakistan | Borders | Discover Pakistan #rabat #rabatfort #Pakistan #iran #Afghanistan #secretplace #Balochistan
Mahnoor Haider35,855 views • 2 months ago

🚨 بریکنگ | خاران میں دہشت گردی کی ایک اور بڑی سازش ناکام گزشتہ روز ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنانے کے بعد ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے کلی سراوان میں دہشت گردوں کی دوبارہ دراندازی بھی ناکام بنا دی۔ ⚔️ 3 دہشت گرد ہلاک 💥 2 IEDs، 6 RPG راؤنڈز، 2 موٹر سائیکلیں اور دھماکہ خیز مواد برآمد امن دشمن عناصر کو واضح پیغام مل چکا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے کوئی جگہ نہیں ریاستی ادارے ہر سازش کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ 🇵🇰 #Balochistan #Kharan #FCBalochistanSouth
Mahnoor Haider25,892 views • 2 months ago

بلوچستان کی ترقی کے دشمن بے نقاب ہو چکے ہیں۔ تربت کلاتک میں شہید ہونے والا ٹھیکدار کوئی ہتھیار نہیں اٹھائے ہوئے تھا، وہ بلوچستان کے لیے سڑکیں بنا رہا تھا۔ وہ ایسے منصوبوں پر کام کر رہا تھا جو مقامی عوام کو بہتر سفری سہولتیں، روزگار اور ترقی فراہم کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ لوگ واقعی بلوچ عوام کے خیرخواہ ہیں تو پھر بلوچستان کی سڑکوں، اسکولوں، ہسپتالوں اور ترقیاتی منصوبوں کو کیوں نشانہ بناتے ہیں؟ سڑکیں پنجاب نہیں جا رہیں، یہ بلوچستان کے لیے بن رہی ہیں۔ روزگار بلوچستان کے نوجوانوں کو مل رہا ہے۔ فائدہ بلوچستان کے عوام کو پہنچ رہا ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ فتنہ الہندوستان کا اصل نشانہ بلوچستان کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل ہے۔ شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ترقی کا سفر بھی نہیں رکے گا۔ #Balochistan #Turbat #Kalatak #Development
Mahnoor Haider27,203 views • 3 months ago

🚨 چاغی پر حملے کے دعوے بے نقاب! 9 جولائی 2026 کو فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد لوٹ مار اور بھتہ خوری کی نیت سے چاغی میں داخل ہوئے، مگر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی بروقت کارروائی کے بعد متعدد دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوئے جبکہ باقی فرار ہوگئے۔ چاغی مکمل طور پر پرامن ہے، کاروبار کھلے ہیں اور معمولاتِ زندگی بحال ہیں۔ پروپیگنڈا ناکام، حقیقت واضح #Balochistan #Chagai #بلوچستان
Mahnoor Haider15,830 views • 1 month ago

🇹🇷 دو ماہ تک کالعدم تنظیم کے ہاتھوں اغوا رہنے والا ترک شہری صالح گلجمال بحفاظت اپنے وطن پہنچ گیا۔ وہ چاغی میں این آر ایل منصوبے پر بطور ڈرلنگ مشین آپریٹر کام کر رہے تھے۔ صالح گلجمال کی واپسی اہلِ خانہ کے لیے بڑی خوشخبری بن گئی۔ امن و تعاون کی مؤثر کوششیں رنگ لے آئیں۔ #Balochistan
Mahnoor Haider18,898 views • 2 months ago

بلوچستان اسمبلی میں کھڑے ہوکر دہشتگرد بشیر زیب کو بشیر زیب صاحب کہنے والا نوابزادہ ظفر زہری دہشتگردی تنظیم بی ایل اے مجید برگیڈ کا سہولتکار نکلا🚨 گزشتہ روز مجید برگیڈ کے دہشتگرد حسن مینگل کو اپنے اسکواڈ کی آڑ میں بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں داخل کیا، دہشتگرد حسن مینگل پورا دن بلوچستان اسمبلی کی ریکی کرتا رہا، مجید برگیڈ کے دہشتگردوں کو یہ نام نہاد قبائلی عناصر اپنے پرسنل اسکواڈ کے طور پر استعمال کرکے حساس مقامات کی ریکی کرواتے آرہے ہیں۔ اسی حسن مینگل کا بھائی اختر مینگل کے ساتھ پرسنل گارڈ کے طور پر ہوتا تھا وہ بھی بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہے۔ اس ویڈیو ثبوت میں آپ دیکھ سکتے ہیں،کس طرح حسن مینگل اپنے بھائی نثار مینگل کے ساتھ اختر مینگل کے بیٹے گورگین سے ملاقات کررہے ہیں، اور پھر نثار مینگل کس طرح بی ایل اے کے خودکش بمبار سمیعہ قلندرانی کے والد اور بی ایل اے کمانڈر صدیق قلندرانی اور اسکے بیٹے سے ملاقات کررہا ہے۔ واضح رہے صدیق قلندرانی کا بھائی کریم نواز عرف ماما "فتح اسکواڈ" کا بانی ہے۔ وہی فتح اسکواڈ جسنے کل جیونی میں خودکش دھماکہ کیا۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ظفر زہری نے وزیر اعلی کے پاس ان دہشتگردوں کو پہنچایا ہے۔ (اخ تھو ایسے آستین کے سانپوں پر) #Balochistan
Mahnoor Haider16,423 views • 2 months ago

آؤ بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے اصل دشمنوں کو بے نقاب کریں۔ دہشت گرد تنظیم بی ایل ایف کے سرمچار نہ صرف معصوم جانوں کے دشمن ہیں بلکہ وہ ترقی کے ہر نشان کو مٹانے پر تلے ہوئے ہیں۔ سولر پینلز جیسے منصوبے، جن کا فائدہ براہِ راست بلوچ عوام کو پہنچنا تھا، انہیں بھی نشانہ بنایا گیا۔ یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ان عناصر کو بلوچ عوام کی بجلی، سہولت یا خوشحالی سے کوئی دلچسپی نہیں۔ ان کا ایجنڈا عوامی فلاح نہیں بلکہ خوف، تباہی اور بلوچستان کو ہمیشہ پسماندگی میں دھکیلنا ہے۔ بلوچ عوام اب اس فریب کو پہچان چکے ہیں اور ترقی دشمن قوتوں کو مسترد کر رہے ہیں۔ #Balochistan #بلوچستان
Mahnoor Haider38,463 views • 8 months ago

#BreakingNews 🚨 فتنہ الہندوستان بی ایل اے، بی ایل ایف کا سرگرم رکن ساجد احمد گرفتار، ہوشربا انکشافات، انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جانب سے 14 سال قید کی سزا سیکیورٹی فورسز نے 30 نومبر 2025 کو پنجگور کے علاقے گوارگو میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے اور بی ایل ایف کے سرگرم کارکن اور سہولت کار ساجد احمد کو اسلحہ اور گولہ بارود کی ترسیل کے دوران گرفتار کر لیا۔ تحقیقات کے مطابق ساجد احمد جنوری 2025 میں فتنہ الہندوستان کی پراکسی بی وائی سی سے منسلک ہوا،اور بی وائی سی کے توسط سے یونیورسٹی کے طلبہ کو کالعدم تنطیموں میں شامل ہونے کی ترغیب دیتا رہا۔ بعد ازاں وہ تنظیم بی ایل اے کے زریاب نیٹ ورک باقاعدہ حصہ بنا اور طلبہ کو کالعدم تنظیموں کے لیے بھرتی کرنے میں اہم کردار ادا کرتا رہا۔ اسے لندن سے بھارتی اسپانسرڈ بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کی جانب سے خودکش حملے کے لیے گاڑی تیار کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا، جبکہ مالی معاونت حوالہ ہنڈی کے ذریعے فراہم کی جاتی رہی۔ ساجد احمد کے قبضے سے بیرونی ساخت کا جدید اسلحہ اور بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ جس پر ساجد احمد کے دہشت گردی میں شامل ہونے پر مقدمہ چلایا گیا اس مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت تربت نے ملزم ساجد احمد ولد احمد کو جرم ثابت ہونے پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت چودہ (14) سال قید جبکہ بلوچستان آرمز ایکٹ کے تحت بھی ملزم کو قصوروار قرار دیتے ہوئے سات (7) سال قید کی سزا سنائی اور جرمانہ بھی عائد کیا، مجموعی طور جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں 21سال پانچ ماہ سزا سنائی گئی۔ ساجد احمد کی گرفتاری نے ایک بار پھر بی وائی سی اور کالعدم تنظیموں کے درمیان گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا۔ #Balochistan #Panjgur
Mahnoor Haider12,424 views • 2 months ago

IG FC Balochistan (South) Visits Remote Meenaz Area, Offers Condolences — Warmly Received by Locals The IG FC Balochistan (South) visited the remote area of Meenaz in Balida, where he personally went to the residence of renowned social figure Haji Barkat Baloch to offer condolences on the passing of his mother. He expressed heartfelt sympathy with the bereaved family and prayed for the departed soul’s forgiveness, elevated ranks, and strength for the family to bear the loss. The visit was attended by local elders and community leaders, who appreciated the gesture and noted that this was the first-ever visit by an IG FC to the area of Meenaz. The people of Meenaz, along with Haji Barkat Baloch and his family, expressed their sincere gratitude for the visit, compassion, and solidarity shown during this difficult time. #Balochistan #Meenaz #Balida #Respect #Community #Pakistan
Mahnoor Haider14,501 views • 3 months ago

ہم چیخ چیخ کر کہتے رہے… مگر کچھ لوگ سننا ہی نہیں چاہتے تھے! بی وائی سی کے نام پر معصوم نوجوانوں کے ذہنوں سے کھیلنے کا گھناؤنا کھیل جاری تھا—انہیں خواب دکھائے گئے، انہیں بھڑکایا گیا، اور آخرکار انہیں پہاڑوں کی اندھیروں میں دھکیل دیا گیا… جہاں سے واپسی صرف لاش کی صورت میں ہوتی ہے! رضا بلوچ… ایک نام نہیں، ایک عبرت ہے! کل تک بی وائی سی کے قریبی حلقوں میں بیٹھنے والا آج بی ایل اے کا دہشتگرد بن کر اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے۔ یہ انجام نہیں، ایک سوال ہے—آخر کب تک ہمارے بچوں کو اس آگ میں جھونکا جاتا رہے گا؟ یہ صرف ایک کہانی نہیں، یہ ہر اس ماں کا دکھ ہے جس کا بیٹا واپس نہیں آتا… ہر اس گھر کا ماتم ہے جو خاموشی سے برباد ہو جاتا ہے۔ اب بھی وقت ہے—آنکھیں کھولو، سچ کو پہچانو، اور ان چہروں کو بے نقاب کرو جو معصومیت کے پردے میں تباہی بانٹ رہے ہیں! #Balochistan #TruthExposed #SaveOurYouth
Mahnoor Haider16,475 views • 5 months ago

یہ بی ایل اے کے خودکش بمبار ناکو فضل کا اصل چہرہ ہے ،جسے بی ایل اے کی جانب سے بزرگ دکھانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ نہ کوئی بزرگ تھا، نہ کوئی نظریاتی کردارہےبلکہ شراب نوشی، آوارہ گردی اور لڑکی بازی میں ڈوبا ایک اوورایج فرد تھا۔ بی ایل اے کا یہ جھوٹا تاثر صرف حقیقت چھپانے کی گھٹیا کوشش ہے، سچ اپنی جگہ قائم ہے
Mahnoor Haider13,311 views • 7 months ago

میرا نام حسن ہے میری بیٹی کا نام ثانیہ ہے ہم پاکستانی ہیں پاکستان کو چاہتے ہیں میری یہ بچی کوئٹہ میں پڑھ رہی تھی جو ایک ماہ سے لاپتہ ہے ہو سکتا ہے وہ کسی تنظیم کا حصہ بن گئی ہو لہذا ہمارا اور ہماری فیملی کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہم پاکستانی ہیں اور ہم اداروں کے ساتھ ہیں #Balochistan #بلوچستان
Mahnoor Haider12,706 views • 7 months ago

یہ ویڈیو مردار قدرت کرد کے خودکش حملے سے پہلے کے لمحات کی ہے ایسے لمحات جن میں اس کے چہرے پر خوف، بے بسی اور ٹوٹے ہوئے انسان کی جھلک صاف دکھائی دیتی ہے۔ یہ منظر کسی ایک فرد کی کہانی نہیں، بلکہ اس تلخ حقیقت کی گواہی ہے کہ کس طرح بلوچستان کے نوجوانوں کو ذہنی دباؤ، نفسیاتی تشدد اور بلیک میلنگ کے ذریعے زبردستی موت کے راستے پر دھکیلا جاتا ہے۔ یہ دہشت گرد تنظیم BLA کا پرانا اور مسلسل ہتھکنڈہ ہے: ہمدردی، مظلومیت اور نام نہاد نعروں کی آڑ میں معصوم بلوچ نوجوانوں کو اپنے شیطانی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ان نوجوانوں کے خواب، ان کے گھرانے اور ان کی زندگیاں سب کچھ اس سفاک کھیل کی نذر کر دیا جاتا ہے۔ اس سے بھی زیادہ افسوسناک پہلو یہ ہے کہ BYC اور اختر مینگل جیسے گروہ اس انسانیت سوز جرم پر خاموش تماشائی بنے رہتے ہیں یہ خاموشی محض لاتعلقی نہیں، بلکہ عملی طور پر اس ظلم میں شریک ہونے کے مترادف ہے بلوچ نوجوان بندوق نہیں، مستقبل چاہتے ہیں؛ انہیں استعمال نہیں، تحفظ چاہیے۔ اب وقت ہے کہ اس بربریت کے خلاف سچ پوری قوت سے بولا جائے۔ #Balochistan #Quetta #بلوچستان
Mahnoor Haider11,661 views • 7 months ago

انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب آپریشن 📍 منگوچر، قلات، بلوچستان دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی۔ فورسز کو دیکھتے ہی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کی، جس کا بھرپور جواب دیا گیا۔ 🔥 4 دہشت گرد ہلاک ⚠️ 2 زخمی علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ قوم کے محافظ ہر خطرے کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ 🇵🇰 #Kalat #Balochistan
Mahnoor Haider10,674 views • 6 months ago
No more content to load