
Mahnoor Haider
@Mahnoor_Haider2 • 5,317 subscribers
Daughter of Balochistan, carrying the pride of my land and the strength to defend it with unwavering courage. 🌟✊
Shorts
Videos

سول ہسپتال لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فٹیج۔ #Quetta #Balochistan
Mahnoor Haider48,719 просмотров • 6 дней назад

IG FC Balochistan (South) Visits Remote Meenaz Area, Offers Condolences — Warmly Received by Locals The IG FC Balochistan (South) visited the remote area of Meenaz in Balida, where he personally went to the residence of renowned social figure Haji Barkat Baloch to offer condolences on the passing of his mother. He expressed heartfelt sympathy with the bereaved family and prayed for the departed soul’s forgiveness, elevated ranks, and strength for the family to bear the loss. The visit was attended by local elders and community leaders, who appreciated the gesture and noted that this was the first-ever visit by an IG FC to the area of Meenaz. The people of Meenaz, along with Haji Barkat Baloch and his family, expressed their sincere gratitude for the visit, compassion, and solidarity shown during this difficult time. #Balochistan #Meenaz #Balida #Respect #Community #Pakistan
Mahnoor Haider14,214 просмотров • 12 дней назад

آؤ بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے اصل دشمنوں کو بے نقاب کریں۔ دہشت گرد تنظیم بی ایل ایف کے سرمچار نہ صرف معصوم جانوں کے دشمن ہیں بلکہ وہ ترقی کے ہر نشان کو مٹانے پر تلے ہوئے ہیں۔ سولر پینلز جیسے منصوبے، جن کا فائدہ براہِ راست بلوچ عوام کو پہنچنا تھا، انہیں بھی نشانہ بنایا گیا۔ یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ان عناصر کو بلوچ عوام کی بجلی، سہولت یا خوشحالی سے کوئی دلچسپی نہیں۔ ان کا ایجنڈا عوامی فلاح نہیں بلکہ خوف، تباہی اور بلوچستان کو ہمیشہ پسماندگی میں دھکیلنا ہے۔ بلوچ عوام اب اس فریب کو پہچان چکے ہیں اور ترقی دشمن قوتوں کو مسترد کر رہے ہیں۔ #Balochistan #بلوچستان
Mahnoor Haider38,463 просмотров • 5 месяцев назад

ہم چیخ چیخ کر کہتے رہے… مگر کچھ لوگ سننا ہی نہیں چاہتے تھے! بی وائی سی کے نام پر معصوم نوجوانوں کے ذہنوں سے کھیلنے کا گھناؤنا کھیل جاری تھا—انہیں خواب دکھائے گئے، انہیں بھڑکایا گیا، اور آخرکار انہیں پہاڑوں کی اندھیروں میں دھکیل دیا گیا… جہاں سے واپسی صرف لاش کی صورت میں ہوتی ہے! رضا بلوچ… ایک نام نہیں، ایک عبرت ہے! کل تک بی وائی سی کے قریبی حلقوں میں بیٹھنے والا آج بی ایل اے کا دہشتگرد بن کر اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے۔ یہ انجام نہیں، ایک سوال ہے—آخر کب تک ہمارے بچوں کو اس آگ میں جھونکا جاتا رہے گا؟ یہ صرف ایک کہانی نہیں، یہ ہر اس ماں کا دکھ ہے جس کا بیٹا واپس نہیں آتا… ہر اس گھر کا ماتم ہے جو خاموشی سے برباد ہو جاتا ہے۔ اب بھی وقت ہے—آنکھیں کھولو، سچ کو پہچانو، اور ان چہروں کو بے نقاب کرو جو معصومیت کے پردے میں تباہی بانٹ رہے ہیں! #Balochistan #TruthExposed #SaveOurYouth
Mahnoor Haider16,446 просмотров • 2 месяцев назад

یہ بی ایل اے کے خودکش بمبار ناکو فضل کا اصل چہرہ ہے ،جسے بی ایل اے کی جانب سے بزرگ دکھانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ نہ کوئی بزرگ تھا، نہ کوئی نظریاتی کردارہےبلکہ شراب نوشی، آوارہ گردی اور لڑکی بازی میں ڈوبا ایک اوورایج فرد تھا۔ بی ایل اے کا یہ جھوٹا تاثر صرف حقیقت چھپانے کی گھٹیا کوشش ہے، سچ اپنی جگہ قائم ہے
Mahnoor Haider13,304 просмотров • 4 месяцев назад

میرا نام حسن ہے میری بیٹی کا نام ثانیہ ہے ہم پاکستانی ہیں پاکستان کو چاہتے ہیں میری یہ بچی کوئٹہ میں پڑھ رہی تھی جو ایک ماہ سے لاپتہ ہے ہو سکتا ہے وہ کسی تنظیم کا حصہ بن گئی ہو لہذا ہمارا اور ہماری فیملی کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہم پاکستانی ہیں اور ہم اداروں کے ساتھ ہیں #Balochistan #بلوچستان
Mahnoor Haider12,706 просмотров • 4 месяцев назад

یہ ویڈیو مردار قدرت کرد کے خودکش حملے سے پہلے کے لمحات کی ہے ایسے لمحات جن میں اس کے چہرے پر خوف، بے بسی اور ٹوٹے ہوئے انسان کی جھلک صاف دکھائی دیتی ہے۔ یہ منظر کسی ایک فرد کی کہانی نہیں، بلکہ اس تلخ حقیقت کی گواہی ہے کہ کس طرح بلوچستان کے نوجوانوں کو ذہنی دباؤ، نفسیاتی تشدد اور بلیک میلنگ کے ذریعے زبردستی موت کے راستے پر دھکیلا جاتا ہے۔ یہ دہشت گرد تنظیم BLA کا پرانا اور مسلسل ہتھکنڈہ ہے: ہمدردی، مظلومیت اور نام نہاد نعروں کی آڑ میں معصوم بلوچ نوجوانوں کو اپنے شیطانی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ان نوجوانوں کے خواب، ان کے گھرانے اور ان کی زندگیاں سب کچھ اس سفاک کھیل کی نذر کر دیا جاتا ہے۔ اس سے بھی زیادہ افسوسناک پہلو یہ ہے کہ BYC اور اختر مینگل جیسے گروہ اس انسانیت سوز جرم پر خاموش تماشائی بنے رہتے ہیں یہ خاموشی محض لاتعلقی نہیں، بلکہ عملی طور پر اس ظلم میں شریک ہونے کے مترادف ہے بلوچ نوجوان بندوق نہیں، مستقبل چاہتے ہیں؛ انہیں استعمال نہیں، تحفظ چاہیے۔ اب وقت ہے کہ اس بربریت کے خلاف سچ پوری قوت سے بولا جائے۔ #Balochistan #Quetta #بلوچستان
Mahnoor Haider11,631 просмотров • 4 месяцев назад

انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب آپریشن 📍 منگوچر، قلات، بلوچستان دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی۔ فورسز کو دیکھتے ہی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کی، جس کا بھرپور جواب دیا گیا۔ 🔥 4 دہشت گرد ہلاک ⚠️ 2 زخمی علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ قوم کے محافظ ہر خطرے کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ 🇵🇰 #Kalat #Balochistan
Mahnoor Haider10,674 просмотров • 3 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки