
Mairaj Habib
@mairajhabib2 • 5,499 subscribers
Journalist
Shorts
Videos

ڈاکٹر شاھنواز کی قبر پر سندھ کا شعور #JusticeFoDrShahnawaz
Mairaj Habib219,532 просмотров • 1 год назад

میرا بیٹا پوزیشن ہولڈر تھا اسے کارکردگی کی بنیاد پر شیلڈز دی دی کئیں شاھنواز کی والدہ #JusticeForDrShahnawaz
Mairaj Habib112,749 просмотров • 1 год назад

ڈاکٹر شاھنواز کی تعزیت کے لیے جونیئر ذولفقار بھٹو ان کے گھر پھنچے انھون نے شھید شاھنواز کے ورثا کی مالی مدد کا مطالبا کیا جونیئر نے ورثا سے بات کرتے ہوئے یے بھی کہا کے ایک شھید شاھنواز انکی فیملی میں بھی ہے ڈاکٹر شاھنواز کو انصاف دلانے کے لیے وہ ان کے ساتھ ہے #ArrestUmarSarhandi
Mairaj Habib45,507 просмотров • 1 год назад

کچے کے ڈاکئوں کہ ہاتھوں اغوا ہونے والے عبدلرافع سمیجو کو قتل کر کرکے اسکی لاش ورثا کو دی گئی ہے تشدد کی وڈیو ورثا کو بھیجی گئی تھی وہ مزدور تھا ڈاکئوں کی جانب سے بھاری رقم مانگی جا رہی تھی نا دینے پر اسے قتل کردیا گیا ہے سندھ مین آئے دن لوگ اغوا ہورہے ہیں جس پر ریاست خاموش ہے
Mairaj Habib39,228 просмотров • 2 лет назад

ہمیں روکا جا رہا ہے کل احتجاج نا کریں جتھے حملہ کر سکتے ہیں ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے ڈاکٹر شاھنواز کے قاتلوں کو گرفتار کریں جوڈیشل کمیشن بنائیں اور ایم این ای کو ڈی سیٹ کریں پرامن احتجاج پر اگر جتنے حملہ کرینگے تو اس کو روکنا حکومت کی ذمہ داری کے:سندھو نواز #ArrestUmarSarhandi
Mairaj Habib28,848 просмотров • 1 год назад

سندھو دریاء پر کینال سندھ کے لیے موت ہیں یے ہمین مارنا چاہتے ہں:جونیئر ذولفقار بھٹو
Mairaj Habib21,778 просмотров • 1 год назад

ڈاکٹر شاھنواز کے قاتل عمر سرھندی کے بڑے بھائی آغا جان کی دھمکی یے سندھ حکومت والے ملحد بیغرت قومپرست سردار شاھ لنجار اور سب ملے ہوئے ہیں میرے بھائی کو کچھ ہوا تو یے مثال بنادینگے ساتھ ہی ٹی ایل پی کو سندھ کا امن خراب کرنے کی درخواست بھی کردی #JusticeForDrShahnawaz
Mairaj Habib23,109 просмотров • 1 год назад
2:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہم دیوالی منانے گئے تھے ہمیں بتایا گیا کہ صبح آپ 6 بجے کہ بعد نکل سکتے ہو اس وقت کوئی خطرہ نہیں پھر بھی ہم ساڑھے سات بجے نکلے جیسے ہی آگے بڑھے تو موٹرسائیکل پر سوار 8 ڈاکو آئے میرے پپا پر بندوک تاں کر کہا باہر نکل رہے ہو یا ہم فائر کریں مینے پپا کو گلے لگایا انکو کہا کہ ہمارے پاس جو بھی ہے لیلو پر فائر مت کرنا مینے انکو ہاتھ باندھ کے منتیں کیں پھر بھی وہ میرے بھائی وکرم کو اغوا کر کے لے گئے
Mairaj Habib20,719 просмотров • 1 год назад

PPP MNA Ameer Ali Shah went to DIG office for celebration of Dr Shahnawaz murder with presence of local mullah’s PPP did not take any action against him yet it can be perceived as a tacit endorsement of such behavior PPP need to clarify its stance #JusticeFoDrShahnawaz
Mairaj Habib20,702 просмотров • 1 год назад
2:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کندھ کوٹ سے دیوالی مناکر سکر واپس آرہے تھے تو ڈاکئوں نے راستہ روک بھنوں کے سامنے ان کے بھائی وکرم کمار کو اغوا کر لیا سندھ میں اغوا براء تاوان کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ چکی ہیں مسلسل گھر اجڑ رہے ہیں 17 سالہ سے پ پ سندھ میں حکمرانی کر رہی ہے ڈاکو وڈیرہ گٹھ جوڑ نے سندھ کو تباھ کردیا ہے
Mairaj Habib19,757 просмотров • 1 год назад