ڈاکٹر شاھنواز کے قاتل عمر سرھندی اور پولیس افسران قتل کا کیس درج ہونے باوجود آزاد ہیں ناحق قتل اور بڑھتی انتھاپسندی کے خلاف احتجاج کرنے والوں گرفتار کیا جا رہا ہے پیپلز پارٹی یے یاد رکھے سندھ کی شناخت کے لیے ہم لڑینگے پرامن دھرتی پر انتھاپسندی قبول نہیں #SindhRawadariMarch