
Malik Najam Khan
@MalikNajamISF • 2,597 subscribers
President ISF North Punjab | Lawyer ⚖️ | Student Leader | Personal Account & Views | @PTIofficial | RTs ≠ Endorsement
Shorts
Videos

مرکزی صدر امجد علی شاہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت کی ہدایت پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن راولپنڈی سٹی زین ستی اور اُنکی ٹیم کی جانب سے یوم تاسیس و تجدید عہد نظریہ عمران کے حوالے سے تقریب منعقد کی جس میں کوآرڈینیٹر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن شمالی پنجاب ملک نجم خان اور ضلعی صدر محب گلستان نے اُنکے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔ طلبہ نے آئی ایس ایف کے اٹھارہ سال مکمل ھونے پر کیک کاٹا اور عہد کیا کہ ھم جمہوریت،قانون کی بالادستی اور طلباء کے حقوق کی جہدوجہد جاری رکھیں گے، اور یہ طلباء 27ویں آئینی ترمیم کو بھی مسترد کرتے ہیں۔ #ISFRawalpindi #18YearsOfISF
Malik Najam Khan23,810 просмотров • 8 месяцев назад

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور یوتھ ونگ کے جوانوں نے مرکزی صدر ISF امجد علی شاہ اور ریجنل صدر PTI عامر مغل کی قیادت میں ٹیکسلا کے مقام پر جی ٹی روڈ بند کر کے 5 اگست کی ملک گیر تحریک کا عملی مظاہرہ کیا اور نوجوانوں کو پیغام دیا کہ کل بلکل اسی طرح پورے پاکستان میں ہڑتال ہوگی یہ صرف آغاز ہے! کل پورا پاکستان جام ہوگا نوجوانوں کے غیور قافلے کے ساتھ! #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Malik Najam Khan16,195 просмотров • 11 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки