MalikSaqii786
@maliksaqiiyt786 • 11,000 subscribers
Videos
سیالکوٹ کشمیر روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔ تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ ان کے شوہر اور 2 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گئے۔ تمام بڑی گاڑیوں کے ڈرائیورز سے گزارش ہے کہ خدارا اوور اسپیڈنگ سے گریز کریں۔ آپ کی ذرا سی لاپرواہی کسی کا گھر اجاڑ سکتی ہے۔ اللہ پاک جاں بحق خاتون کی مغفرت فرمائے اور زخمی باپ بیٹے کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #Sialkot #KashmirRoad #RoadAccident #Overspeeding #DriveSafe
MalikSaqii78616,000 просмотров • 3 дней назад
Больше нет контента для загрузки
