عام آدمی
@mango_peepel • 12,304 subscribers
ایک سنگِ بد نما بظاہر تعارف ہے میرا کوئی نیت سے تراش لے تو بڑے کام کے ہیں ہم
Shorts
Videos
2:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
5:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پہلے مجھے لگا کے یہ فنی ویڈیو ہے بعد میں دوستوں نے ویڈیو بھیجی تو پتہ چلا باقی دوستو بات یہ ہے کہ اگر اپ لوکل ٹورنامنٹ کرواتے ہو تو کم از کم اتنا انعام رکھ دیا کریں کے کھلاڑی پورا دن کھیلنے کے بعد فائنل ون کرنے کے بعد کسی ہوٹل میں جا کر کھانا کھا لیں اگر 20 ٹیمیں تھی 1 ہزار روپیہ انٹری تھی 20 ہزار میں سے کم از کم 10 ہزار نام رکھ دیتے ونر اور دانوں کے لیے باقی جوان نے خوبصورت انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا پوٹھوار والی بال کے چھوٹے چھوٹے رولے
عام آدمی90,743 次观看 • 28 天前