M. Mansoor's banner
M. Mansoor's profile picture

M. Mansoor

@mansoorcomics3,763 subscribers

A humble Individual

Shorts

باپ کی قدر کیا کرو۔ یہ اپنی زندگی تک تم لوگوں کے لئے قربان کردیتا ہے۔ ایک بہادر باپ اپنے بچوں کی حفاظت کے لئے دنیا کے سب کے بڑے خطرے سے لڑگیا۔ 😢😢

باپ کی قدر کیا کرو۔ یہ اپنی زندگی تک تم لوگوں کے لئے قربان کردیتا ہے۔ ایک بہادر باپ اپنے بچوں کی حفاظت کے لئے دنیا کے سب کے بڑے خطرے سے لڑگیا۔ 😢😢

490,577 просмотров

زندگی میں اتنا کھاؤ کہ مزید کھانا کھانے کی جگہ نا بچے 😂😂

زندگی میں اتنا کھاؤ کہ مزید کھانا کھانے کی جگہ نا بچے 😂😂

158,609 просмотров

میں پھر آگیا 😂😂 اچھا خاصا اکاؤنٹ بند کروا کے فیملی کو ٹائم دے رہا تھا۔ بیگم کو رات کو کافی پلانے چلا گیا۔ موبائل سائیڈ پر رکھا ہوا تھا۔ بیگم کو بھی یقین نہیں ہورہا تھا کہ میرے بندے کی طبیعت تو ٹھیک ہے؟ پر ہائیڈ بھائی نوں چین نہیں آیا۔ اکاؤنٹ بحال کراکے فیر لاگ ان کروا دِتا۔ یہ بندہ چاہتا ہی نہیں میرا گھر بسے 😭😭😭

28,785 просмотров

Videos

قیامت خود بتائے گی کہ وہ کیوں ضروری تھی۔ 😢😢
1:10

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

mansoorcomics's profile picture

قیامت خود بتائے گی کہ وہ کیوں ضروری تھی۔ 😢😢

M. Mansoor

425,146 просмотров • 11 месяцев назад

mansoorcomics's profile picture

مرد کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟ ایک ہی اخبار کی پانچ خبریں۔۔۔۔۔ پہلی خبر: ڈلیوری بوائے نے اپنی بیٹی کو سالگرہ کا تحفہ دینے کے لئے اپنے ہی خون کی دو بوتلیں فروخت کیں۔ بیوی نے پوچھا تحفے کے لئے پیسے کہاں سے آئے تو جواب دیا ’’دفتر سے بونس ملا ہے‘‘ دوسری خبر: 20 سال سے ایک پولیس کی نوکری کرنے والا ایک شخص شکایت کرتا ہے کہ مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔ ڈر لگتا ہے دہشت گرد میری فیملی پر حملہ نا کردیں۔ تیسری خبر: آئی سی یو میں زندگی اور موت کی جنگ لڑتے ہوئے ایک بوڑھے باپ نہیں کہا کہ میں نے تمہیں اور تمہاری ماں کہ پہلے نہیں بتایا۔ تمہاری ماں کو کینسر ہے۔ اُس کا خیال رکھنا۔ چوتھی خبر: 14-16 گھنٹے رکشہ چلانے والے ایک آدمی کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ٹانگ ٹوٹ گئی۔ رکشہ کھڑا کرکے چپڑاسی کی نوکری کرنے لگا۔ لوگوں نے پوچھا کہ نوکری کیوں کررہے ہو تو کہنے لگا کہ گھر والوں کا رزق چلانے کے لئے مجھے اسی ٹانگ کے ساتھ کام کرنا پڑے گا۔ پانچویں خبر: سول سیکریٹیریٹ میں نائب قاصد تنخواہ وقت پر نا ملنے کی وجہ سے بیٹی کی شادی ٹوٹنے کے غم میں پنکھے سے جھول کر اپنی جان دے دی۔

Mansoor

33,651 просмотров • 11 месяцев назад

Больше нет контента для загрузки