
M. Mansoor
@mansoorcomics • 3,763 subscribers
A humble Individual
Shorts
Videos
1:10
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان تقریب میں ایک بچی سے ہاتھ نا ملا سکے۔ جب ویڈیو دیکھ کر معلوم ہوا تو اس بچی کے گھر پہنچے۔ بار بار اُس کا ہاتھ چوما۔ پیار کیا۔ یہ وہ احساس ہے جو نسلوں میں حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔ ہمارے ہاں تو جیسے ایک روایت ہے کہ حکمرانوں کے قافلے کے قریب بھی آئے تو اسے اُس کی اوقات یاد دلائی جائے کہ تیری جرات کیسے ہوئی سامنے آنے کی۔
Mansoor128,578 次观看 • 1 年前
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مرد کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟ ایک ہی اخبار کی پانچ خبریں۔۔۔۔۔ پہلی خبر: ڈلیوری بوائے نے اپنی بیٹی کو سالگرہ کا تحفہ دینے کے لئے اپنے ہی خون کی دو بوتلیں فروخت کیں۔ بیوی نے پوچھا تحفے کے لئے پیسے کہاں سے آئے تو جواب دیا ’’دفتر سے بونس ملا ہے‘‘ دوسری خبر: 20 سال سے ایک پولیس کی نوکری کرنے والا ایک شخص شکایت کرتا ہے کہ مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔ ڈر لگتا ہے دہشت گرد میری فیملی پر حملہ نا کردیں۔ تیسری خبر: آئی سی یو میں زندگی اور موت کی جنگ لڑتے ہوئے ایک بوڑھے باپ نہیں کہا کہ میں نے تمہیں اور تمہاری ماں کہ پہلے نہیں بتایا۔ تمہاری ماں کو کینسر ہے۔ اُس کا خیال رکھنا۔ چوتھی خبر: 14-16 گھنٹے رکشہ چلانے والے ایک آدمی کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ٹانگ ٹوٹ گئی۔ رکشہ کھڑا کرکے چپڑاسی کی نوکری کرنے لگا۔ لوگوں نے پوچھا کہ نوکری کیوں کررہے ہو تو کہنے لگا کہ گھر والوں کا رزق چلانے کے لئے مجھے اسی ٹانگ کے ساتھ کام کرنا پڑے گا۔ پانچویں خبر: سول سیکریٹیریٹ میں نائب قاصد تنخواہ وقت پر نا ملنے کی وجہ سے بیٹی کی شادی ٹوٹنے کے غم میں پنکھے سے جھول کر اپنی جان دے دی۔
Mansoor33,651 次观看 • 11 个月前
没有更多内容可加载