
Dr Mansoor Klasra
@MansoorKlasra • 21,754 subscribers
PhD Economics | Dr Naeem Klasra Foundation (Village School| Free Dastarkhwan| Village library |Quran Academy |Water Hand Pump| Interest free loan
Shorts
Videos

ڈئیر پاکستان سیلاب نے جلال پور پیروالا سیت پور علی پور میں بہت تباہی کی ہے پانی کا بہاو ابھی جاری ہے آپ خود جائیں حالات دیکھیں خود انکی ہیلپ کریں گھر مکان سامان مال مویشی چھوڑیں معصوم بچے خواتین بزرگ سیلاب میں بہہ گئے ہیں لوگ تکلیف میں ہیں بے بس ہیں گھر سے بے گھر ہیں
Dr Mansoor Klasra16,463 görüntüleme • 10 ay önce

الحمد للہ یہ حنان احمد ہیں میرے بڑے بیٹے ہیں پلے گروپ میں ابھی ہیں یہ خود صبح ٹائم پہ اٹھتے ہیں تیار ہوتے ہیں کتابیں بیگ واٹر بوتل لنچ بکس چیک کرتے ہیں پراپر یونیفارم شوز کا خود خیال کرتے ہیں کرکٹ کا شوق ہے اس لیے ہر جمعہ کو بیٹ بال ضرور سکول لے جاتے ہیں
Dr Mansoor Klasra19,664 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.