
Markhor AJK
@MarkhorAjk • 1,264 subscribers
I’m from AJK, living in Aabpara and I know all the insiders.
Shorts
Videos

جموں و کشمیر سے ہجرت کر کے آنے والے بے شمار خاندانوں کے لیے آزاد کشمیر اور پاکستان صرف ایک پناہ گاہ نہیں بلکہ ایک محفوظ گھر ثابت ہوئے۔ ان کے نزدیک اصل اہمیت صرف سہولیات کی نہیں بلکہ اس احساسِ وابستگی کی ہے جس نے انہیں عزت، شناخت اور بہتر مستقبل کی امید دی۔
Markhor AJK42,356 просмотров • 1 месяц назад

International law is based on equitable and reasonable use of shared waters. - Laurie A. Watkins
Markhor AJK20,365 просмотров • 1 месяц назад

راولاکوٹ CMH میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا زخمی پولیس اور ایف سی اہلکاروں پر تشدد ایسی سوچ کی عکاسی کرتا ہے جو قانون، انسانیت اور بنیادی اخلاقی اقدار سے عاری ہو۔ برطانیہ اور دیگر ممالک میں بیٹھ کر کالعدم ایکشن کمیٹی کے ایسے اقدامات کی حمایت کرنے والے کیا وہاں کسی اسپتال میں اس طرزِ عمل کی جرات کر سکتے ہیں؟قانون کو چیلنج کرنے والوں کو ان اعمال کا جواب دینا ہوگا۔
Markhor AJK10,969 просмотров • 1 месяц назад
Больше нет контента для загрузки