Markhor AJK's banner
Markhor AJK's profile picture

Markhor AJK

@MarkhorAjk1,264 subscribers

I’m from AJK, living in Aabpara and I know all the insiders.

Shorts

🟥آزاد کشمیر کے نیلم میں یومِ انسانی حقوق پر جموں کشمیر ینگ مینز لیگ کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ، جس میں سینکڑوں طلبہ و نوجوان شریک ہوئے۔ شرکا نے IIOJK میں بھارتی ریاستی جبر، جبری گمشدگیوں، بے بنیاد گرفتاریوں اور روزمرہ مظالم کے خلاف سخت نعرے بلند کیے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ کشمیری دہائیوں سے بنیادی حقوق سے محروم ہیں، اور عالمی برادری کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ اس ظلم پر خاموشی توڑ کر عملی قدم اٹھائے۔

53,672 görüntüleme

Videos

Daha fazla içerik yok.