
MARKHOR 𓄅
@MarkhorTweets • 179,792 subscribers
I am from “Aabpara”, and I know the inside stories
Shorts
Videos

1. Spread fake news (and then stick to it) 2. Get questioned 3. Portray it as "threatened" 4. Be invited as a "hero" in the West 5. Face a question about "threats" 6. Fail to say "I often get questioned on my fake news but was never threatened" 7. Restart at 1 above
MARKHOR 𓄅223,341 просмотров • 1 год назад

پاکستان اور پاک فوج کے دشمن کون ہیں؟ ہمیں ان کا ساتھ دینا چاہیے! میجر جنرل سنجے میسٹن، انڈین آرمی۔ مارخور کی تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ انڈیا ٹی وی پر ایک ریٹائرڈ میجر جنرل کا یہ کلپ غور سے سنیں۔ وہ آپ کو بتاتا ہے کہ ہندوستان کا پاکستان سے نمٹنے کا منصوبہ کیا ہے۔ سیاسی ہلچل سے استفادہ کرنے سے لے کر دہشت گردوں کی سر پرستی سب پلان کا حصہ ہے۔ ‼️
MARKHOR 𓄅102,976 просмотров • 1 год назад

مارخور کو یاد ہے کہ پولیس لائن حملے کے بعد خیبر پختون خواہ پولیس کے کچھ لوگوں نے احتجاج کیا اور ایک سیاسی جماعت کے ٹرولز نے، خوارج اور منظور پشتین / پی ٹی ایم کے ساتھ مل کر یہ بیانیہ بنایا کہ دھماکہ اسٹیبلشمنٹ نے خُود کروایا ہے۔ یہاں تک کہا گیا کہ اگر فوجی گاڑیاں چیک کی جائیں تو دہشت گردی نہیں ہو گی۔ مارخور کو افسوس ہے کہ سب سے کلیدی سہولتکار پولیس کا اپنا سپاہی نکلا لیکن اس بات پر اطمینان ہے کہ ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا جہنم رسید ہوا
MARKHOR 𓄅104,610 просмотров • 1 год назад
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خوارج کا مؤقف یہ تھا کہ جو شخص کبیرہ گناہ کا ارتکاب کرے وہ کافر ہے، اور جب کافر ہے تو گویا مرتد ہے، اور مرتد واجب القتل ہے۔ ان کے نزدیک اس کا مال، بیویاں اور بیٹیاں سب ان پر مباح تھیں۔ حالانکہ وہ بظاہر بڑے متقی اور عبادت گزار تھے، مگر حضرت علیؓ کو بہرحال ان کے خلاف جنگ نہروان کرنی پڑی۔ اس جنگ میں چار ہزار خوارج قتل ہوئے اور پوری امت کا خوارج کی تکفیر پر اجماع ہوا کہ وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوئے۔ - ڈاکٹر اسرار احمد
MARKHOR 𓄅46,246 просмотров • 11 месяцев назад

If you are from BJP and not a liar / propagandist: the world must end And this is the example: this video was made by some Pakistani (using quadcopter) after the attack where it can be clearly seen that the mosque had been attacked & damaged significantly by the Indian Airforce. This liar just cropped & applied the camera-view filter for the views Now, the whole world knows that you (BJP Goons) and your media (BJP touts) are liars at industrial scale. SHAME!
MARKHOR 𓄅44,102 просмотров • 1 год назад

تحریک انصاف کے کچھ قائدین اور ٹرالز کے پروپیگنڈا کو ضرور دیکھئے 👇
MARKHOR 𓄅36,675 просмотров • 1 год назад

🚨ضروری اپڈیٹ🚨 محترم بھائی احمد نورانی صاحب نے فرمایا ہے کہ یہ آئی ایس آئی کا اکاؤنٹ ہے۔ بالکل صحیح! یہی تو ہم کہ رہے ہیں۔ بھائی نے اور فرمایا ہے کہ مارخور نے پروفیسر ریاض صاحب پر مجرمانہ کارروائیوں کا الزام لگایا ہے۔ مارخور نے جو لکھا اسکا سکرین شاٹ لگا دیا ہے۔ لکھا یہ تھا کہ "پروفیسر صاحب کو ماضی میں بھی گرفتار کیا گیا تھا (مجرمانہ الزامات کی وجہ سے)" نورانی بھائی! مارخور کو نہیں پتہ (یا بتانا نہیں چاہتا) کہ آپ کتنا پڑھے لکھے ہیں لیکن ایک بات تو واضح ہے کہ آپ کوشش بھی نہیں کر رہے 🙂 نوٹ: نورانی بھائی سے گزارش ہے کہ گالیاں کم دیا کریں۔ مارخور کو آدھا گھنٹہ لگا ہے آپکی ویڈیو میں گالیوں کو سینسر کرتے ہوئے۔ Ahmad Noorani
MARKHOR 𓄅40,346 просмотров • 1 год назад

Yes! People of J&K are not supporting freedom fighters! They are themselves freedom fighters.
MARKHOR 𓄅28,560 просмотров • 1 год назад
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.