
Marwa khan
@Marwa_Khan1 • 6,858 subscribers
❣️لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰه❣️ #Islamian |Humanitarian|Social Activist
Shorts
Videos
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجیب زلمی کا فیک ویڈیو بنانے والا منحوس انسان کو مردان پولیس نے گرفتار کر لیا۔مجیب زلمی انتہائی معزز اور اچھا شاعر ہے جس کو بدنام کرنے کے لیے ایک گرے ہوئے انسان نے AI کے زریعے سے ان کی فیک غیر اخلاقی ویڈیو بنائی تھی۔ اللہ تعالیٰ حق کے ساتھ ہے۔ مجیب کو اللہ تعالیٰ نے عزت دی ہے اور اللہ تعالیٰ نے ہی مجیب کی عزت بچائی ہے ۔
Marwa khan52,960 views • 1 year ago

اس غلیظ اور بد زات SHO کو وزیرستان کے لوگوں نے بغیر وارنٹ گھر میں گھسنے اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر اپنی مدد آپ ایجنسیوں کے لوگوں سمیت گرفتار کیا ہے ۔ ریاست یاد رکھے قومی جرگے کے بعد ہر پشتون کے پاس یہ اختیار ہے کہ ایسے کتوں سے آہنی ہاتھوں نمٹ لے ۔
Marwa khan25,531 views • 1 year ago
No more content to load