
Maulana Khan Zeb
@MaulanaZeb • 16,772 subscribers
Shorts
Videos

کسی دریا کا قدرتی رخ مصنوعی طور پر موڑنا عالمی انسانی جرم ہے مگر یہ پختونخوا کی صوبائی حکومت کیطرف سے دریائے سوات کے ہزاروں سالہ قدیمی دریا کیساتھ جاری ہے اور مذید بھی کالام میں جگہ جگہ اسی طرح دریا کو سرنگوں میں ڈالنے کا منصوبہ ہے ۔۔سوات کے سیاسی اور قومی رہنماؤں کو اٹھنا ہوگا
Maulana Khan Zeb42,020 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载