
Bilal Ghauri
@mbilalghauri • 71,082 subscribers
Journalist/Columnist/Vloger https://t.co/lyGWDWosoH… https://t.co/Q0zoXZWgO4… https://t.co/Ei4dVUORzh
Shorts
Videos

میں بہت تاخیر سے مکمل تصدیق کے بعدیہ کلپ شیئر کررہا ہوں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،سہیل آفریدی فرمارہے ہیں ”مجھے ماردیں گے یا جیل میں ڈال دیں گے لیکن ان کا باپ بھی خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشن نہیں کرسکتا۔میرے پاس کوئی اسلحہ نہیں،توپیں نہیں،راکٹ لانچر نہیں لیکن میں اپنی زبان کو توپ بنا کر ان پر گولہ باری کروں گا۔“ اس لفظی گولہ باری سے سہیل آفریدی نے اپنا مقدمہ کمزور کردیا ہے۔ہمارا خیال تھا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی دھمکی سیاسی نوعیت کی ہے مگر حکومت کا اصرار رہا کہ صوبائی حکومت دہشتگردی سے نمٹنے کے لیئے وفاق سے تعاون نہیں کررہی اور سہیل آفریدی کی تقریر سے بظاہر یہ بات درست معلوم ہوتی ہے #PTILongMarch #SohailAfridi
Bilal Ghauri48,937 次观看 • 6 天前
没有更多内容可加载