
Mian Dawood Law Associates
@MDLA2019 • 1,244 subscribers
Mian Dawood Law Associates Has Successfully Provided Legal Services To Aid The Administration Of Justice In Civil,Criminal,Family & Constitutional Matters.
Videos
3:07
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بریکنگ نیوز :- غیرملکی خواتین سے گینگ ریپ اور اغواء برائے تاوان میں مزید ملزمان گرفتار، باس بھی گرفتار، اور ایک مزید ڈار گرفتار۔۔۔۔ ٹوٹل گرفتاریاں 8 ہو گئیں۔ Many Many Claps and Credit to Chief Minster Punjab Maryam Nawaz Maryam Nawaz Sharif
Mian Dawood Law Associates118,306 просмотров • 3 месяцев назад

موبائل بیلنس سے ناجائز اور خفیہ کٹوتیوں پر ٹیلی کام کمپنیوں پر 2 کروڑ فی صارف جرمانہ ہوگا۔۔۔ ٹیلی کام کمپنیوں کی بابت ایک بل یہ والا بھی پاس کر دیں، پوری قوم مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی احسان مند ہوگی۔ #MianDawoodLawAssociates #LegalAwareness #Law #Telecom #Mobile #Consumer #Pakistan
Mian Dawood Law Associates111,536 просмотров • 3 месяцев назад

*ماہر قانون میاں داؤد ایڈووکیٹ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت پر پی ٹی آئی کی سیاست اور توہین عدالت کی درخواست پر کہا کہ توہین عدالت کے حوالے سے حکومت کا مؤقف درست ہے جبکہ تحریکِ انصاف کی توہینِ عدالت کی درخواست میں حکومت پر آئین کے آرٹیکل 204 یا آرڈیننس 2003 کی خلاف ورزی کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں دیا گیا ۔ سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال میں اقدام کا مکمل اختیار دیا تھا، جس کے تحت شفاء کی جگہ پمز ہسپتال منتقل کرنے کا درست فیصلہ کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور بلڈ پریشر بالکل ٹھیک ہونے کی تصدیق ان کی بہن نے بھی کی ہے، لہٰذا اس معاملے کو نمٹانے کی بجائے اسے سیاسی رنگ دینا اور ہسپتال کی عمارت کی تبدیلی پر توہینِ عدالت کے دعوے کرنا بالکل بے بنیاد ہے
Mian Dawood Law Associates30,400 просмотров • 1 месяц назад
Больше нет контента для загрузки