ASMA GUL's banner
ASMA GUL's profile picture

ASMA GUL

@MeAsmaGul3,858 subscribers

#NO_DM_FOR_HELLO_HI #PATHAN_GIRL_SWEDISH_CITIZEN 🇸🇪

Shorts

شیخوپورہ فیروزوالہ پاکستان ،،، کہتے ہیں داڑھی مومن کی نشانی ہے ، برقعے میں عورت محفوظ دیتی ہے اور پہننا اسلام میں لازمی ہے مگر یہاں تو لڑکا داڑھی والا ہے اور لڑکی برقعے میں ہے پھر کیوں محفوظ نہیں ؟ ورنہ مان لیں کہ انسانیت مذہب میں نہیں بلکہ علم اور شعور سے آتی ہے ۔

32,479 просмотров

Videos

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگ (عکل یا عرینہ قبیلے کے) مدینہ آئے، انہیں مدینہ کی آب و ہوا راس نہ آئی اور وہ بیمار ہو گئے۔ نبی کریم ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ وہ آپ کے چرواہے (اونٹوں) کے پاس جائیں اور ان کا دودھ اور پیشاب پیئیں۔ وہ گئے، دودھ اور پیشاب پیا، حتیٰ کہ ان کے جسم صحت مند ہو گئے۔ پھر انہوں نے چرواہے کو قتل کر دیا اور اونٹ ہانک لے گئے۔ خبر پہنچنے پر نبی ﷺ نے ان کے تعاقب میں آدمی بھیجے، انہیں پکڑ کر لایا گیا، ان کے ہاتھ پاؤں کاٹے گئے اور آنکھوں میں گرم سلائیاں پھیر دی گئیں۔ (صحیح بخاری: 5686، اور دیگر مقامات؛ صحیح مسلم: 1671 وغیرہ)518e59 مالکیہ، حنابلہ، اور کئی محدثین (جیسے امام محمد بن حسن شیبانی، امام زفر، ابن خزیمہ، ابن منذر، ابن حبان وغیرہ) کا قول یہ ہے کہ ماکول اللحم (جن جانوروں کا گوشت کھانا حلال ہے، جیسے اونٹ، گائے، بکری، بھیڑ وغیرہ) کا پیشاب اور گوبر پاک ہے۔ اگر ایسی بیماری ا جائے تو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اونٹ کے پیشاب اور اس کے دودھ کو ملا کر پیا جائے تاکہ افاقہ ہو سکے۔۔۔۔
1:46

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

MeAsmaGul's profile picture

88,248 просмотров • 8 дней назад

Больше нет контента для загрузки