
PPP Digital Media
@mediapppdigital • 4,136 subscribers
Official X Account of PPP Digital Media
Shorts
Videos

سجاول کے پس ماندہ علاقے میں پیپلز اسکول کا قیام سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور حکومتِ سندھ کا ایک بیش قیمت اور بہترین قدم ہے۔ جدید کمپیوٹر لیب، وسیع لائبریری، اور پروجیکٹ بیسڈ لرننگ کے ساتھ 800 سے زائد بچوں کے لیے مفت تعلیم، کتابیں اور یونیفارم کی فراہمی ایک روشن اور تابناک مستقبل کا سنگِ میل ہے۔ خدمت میں سب سے آگے سندھ Bilawal Bhutto Zardari
PPP Digital Media19,779 просмотров • 5 дней назад

سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام دوست حکومت کا مشترکہ وژن سندھ کی خواتین کو بااختیار، ہنرمند اور معاشی طور پر خودمختار بنانا ہے۔ ہنرمند خواتین کا حوصلہ، حکومتِ سندھ کا ساتھ، اب سندھ کی ہر عورت ترقی کی روشن مثال بنے گی۔ Bilawal Bhutto Zardari
PPP Digital Media14,280 просмотров • 5 дней назад

حکومتِ سندھ نہ صرف ٹرانسپورٹ میں بہترین کام کر رہی ہے بلکہ ہر شعبے میں مثال بنا رہی ہے۔ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا گھروں کا منصوبہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو دے رہی ہے۔ شاہراہ بھٹو سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں گاڑیاں سفر کر رہی ہیں اور حکومتِ سندھ کی تعریف کر رہی ہیں۔ سینیئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو Sharjeel Inam Memon
PPP Digital Media15,027 просмотров • 10 дней назад

پاکستان پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہر قیدی کو صحت اور علاج کی سہولت حاصل ہونا چاہیے۔ اگر کسی علاج یا چیک اپ کی ضرورت ہو تو حکومت کو خود اس کا بندوبست کرنا چاہیے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بجائے حکومت کا خود یہ اقدام کرنا بہتر ہوتا، تاہم ہم اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو Bilawal Bhutto Zardari
PPP Digital Media15,281 просмотров • 13 дней назад

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ Bilawal Bhutto Zardari
PPP Digital Media13,067 просмотров • 12 дней назад

تعلیم سب کیلئے! یہ نعرہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا جو بلا تفریق صوبہ سندھ کے بچوں کو تعلیم کے ذریعے باشعور بنا رہی ہے بلکہ دنیا کے سامنے سر اٹھا کر چلنے کا ہنر سکھا رہی ہے. پیپلز اسکول دادو اسی سلسلے کی ایک اور کڑی ہے. Bilawal Bhutto Zardari
PPP Digital Media10,031 просмотров • 8 дней назад

ایم کیو ایم کے لوگ جو آج بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں یہ سب اس خرابی کا حصہ رہے ہیں، دہشتگردی کی پیداوار رہے ہیں۔ الطاف حسین پر سختی ہوئی تو انہوں نے اس سے لاتعلقی کی ورنہ یہی مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول الطاف حسین کے آگے جی بھائی جی بھائی کرتے تھے۔ سینیئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو Sharjeel Inam Memon
PPP Digital Media10,202 просмотров • 10 дней назад

وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں کابینہ کے اجلاس میں فلورمل کیلئے گندم ذخیرہ رکھنے کی حد ایک ماہ سے بڑھا کر تین ماہ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ 25 ایکڑ زمین رکھنے والے سندھ کے کاشتکاروں کیلئے سبسڈی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس Sharjeel Inam Memon
PPP Digital Media12,532 просмотров • 14 дней назад

لودھراں اور بہاولپور سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں سے مریض سندھ پہنچ رہے ہیں، جہاں انہیں جدید اور معیاری طبی سہولیات مکمل طور پر بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔ سندھ حکومت کا عزم ہے کہ صحت کی بہترین سہولیات ہر پاکستانی کی دسترس میں ہوں۔ SIUT میں ملک بھر سے آنے والے مریضوں کو تشخیص، علاج اور نگہداشت کی جدید سہولیات مکمل طور پر مفت اور عزت و احترام کے ساتھ فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ عوام دوست اور انسان دوست سوچ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اس وژن کی عکاس ہے کہ پاکستان کے ہر شہری کو معیاری صحت کی سہولیات تک بلاامتیاز رسائی حاصل ہو۔ صحت کا حق، عزت کے ساتھ، ہر پاکستانی کے لیے۔ Bilawal Bhutto Zardari
PPP Digital Media15,993 просмотров • 23 дней назад

مظفرآباد کے ایل اے 27 میں مسلم لیگ ن کی دھاندلی 2.0 پکڑی گئی، پرائزیڈنگ افسران اپنے پولنگ اسٹیشن کے بجائے بیلٹ پیپرز کے ہمراہ رات دیر تک یونین کونسل کی بھیڑی مسلم لیگ ن کے رہنما کے گھر بیٹھ کر جعلی ٹھپے لگاتے رہے، آدھی رات کو فرار ہوتے ہوئے پکڑے گئے اور پاکستان پیپلزپارٹی کے احتجاج کے باوجود یہی پولنگ عملہ اس وقت پولنگ اسٹیشن میں موجود ہے اور انتخابی فرائض ادا کررہا ہے۔ Bilawal Bhutto Zardari
PPP Digital Media16,494 просмотров • 28 дней назад

ہم نے بڑے دعوے سنے کہ پنجاب بہت محفوظ ہے وہاں خواتین کی بڑی عزت ہے۔ لیکن بہت افسوس ہوا جب سنا کہ ایک ذہنی معذور بچی غازی آباد پولیس اسٹیشن میں زیادتی کا نشانہ بنی اور نشانہ بنانے والا اسسٹنٹ سب انسپیکٹر ہے لیکن اس پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی کی اسلام آباد میں اہم نیوز کانفرنس
PPP Digital Media13,477 просмотров • 22 дней назад

ہمارا پیارا پاکستان ہماری شناخت، آن، بان اور روشن مستقبل کا ضامن ہے۔ آئیے جشنِ آزادی کے اس پُرمسرت موقع پر وطن کی ترقی، سلامتی، خوشحالی، جمہوریت اور قومی یکجہتی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کی تجدید کریں۔ پاکستان زندہ باد، جمہوریت پائندہ باد! Bilawal Bhutto Zardari #جشن_آزادی_مبارک
PPP Digital Media11,376 просмотров • 18 дней назад

Before criticizing Sindh’s transport system, PML-N should recall how Karachi was neglected for decades under their rule. PPP didn’t make promises — we delivered Pakistan’s first EV, Green Hybrid Bus, Peoples Red Bus, Orange Line BRT and Pink Bus services exclusive for women, That’s real progress, not just slogans.
PPP Digital Media115,392 просмотров • 11 месяцев назад

ہم مطالبہ کرتے ہیں آزاد کشمیر کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے کہ عوام کی رائے پر اسمبلی میں چلیں تاکہ کشمیر میں امن قائم ہو اور معمولاتِ زندگی بحال ہوں۔ ن لیگ نے مرحلہ وار الیکشن کروائے ہی اس لئے ہیں کہ دھاندلی کی جا سکے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا باغ، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب Bilawal Bhutto Zardari #BaghWithBilawal
PPP Digital Media13,253 просмотров • 25 дней назад

پاکستان میں شاید ایسا کبھی نہیں ہوا کہ پورے پورے 50 دن انٹرنیٹ بند رہا ہو، سڑکیں بند رہیں احتجاج چلتا رہے اور اس مسئلے کا کوئی حل بھی نہ نکلے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ مسائل کا حل دائیلاگ سے ہی ممکن ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا باغ، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب Bilawal Bhutto Zardari #BaghWithBilawal
PPP Digital Media11,822 просмотров • 25 дней назад

نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر آج نکیال کی سرزمین عوامی طاقت، جمہوری عزم اور پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستگی کا تاریخی مظاہرہ دیکھے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں نکیال کے عظیم الشان جلسۂ عام سے خطاب کریں گے، جہاں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اس بات کا اعلان کرے گا کہ آزاد کشمیر کے روشن مستقبل، ترقی، خوشحالی اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوام کی آواز اور امید ہے۔ ان شاء اللہ 27 جولائی کو فیصلہ عوام کریں گے، اور یہ فیصلہ ترقی، خدمت اور تیر کے حق میں ہوگا۔ Bilawal Bhutto Zardari #NakyalMainTeerChaleyGa
PPP Digital Media17,091 просмотров • 1 месяц назад

جب 2024 کے انتخابات ہوئے تو پیپلز پارٹی نے واضح طور پر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی سے رابطے کا سوچا لیکن پی ٹی آئی نے منع کردیا. ن لیگ نے وزارتیں بھی آفر کیں لیکن ہم نے منع کردیا کیوں کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے. سینیئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس Sharjeel Inam Memon
PPP Digital Media12,553 просмотров • 29 дней назад