
Medinian
@Medinian5 • 1,182 subscribers
If anyone kills a single person unjust, it's as he killed all mankind.
Shorts
Videos

یہ ہے کور کمانڈر پشاور جنرل عمر یہ بندہ پورے کے پی کے میں اودھم مچا رہا ہے، خاص طور پر معدنیات والے علاقوں میں کبھی سادہ کپڑوں میں فوجی بھیجتا ہے کہیں طالبان کا حلیہ بنا کر فوجی بھیجتا ہے کہیں کیا فساد مچاتا ہے اور کہیں ڈرون سے حملے کرواتا ہے اور پورے کے پی کا امن تباہ کر رکھا ہے جب آواز اٹھائی جائے تو کہیں ٹاؤٹ بھیجتا ہے کہیں اپنے جونئیر افسر بھیج کر ڈیلیں کرتا ہے لیکن امن نہیں ہونے دے رہا۔ خود پشاور کینٹ کی دیواریں اونچی کر کے اندر رہتے ہیں اور کینٹ کے اندر یا باہر گارڈز کے بغیر نہیں نکلتے۔
Medinian44,079 Aufrufe • vor 20 Tagen
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک خلیفہ نے کہا تھا اگر انکی سلطنت میں ایک کتا بھوکا مر جائے تو وہ ذمہ دار ہونگے یہ پنڈی کا ایک ڈرائیور ہے، ساتھ ایک خاتون بیٹھی ہے اور اسکی حرکتیں دیکھیں یہ حکمران اسکی بالکل ذمہداری نہیں لیں گے حالانکہ جسے حکمران ہوتے ہیں ویسے عوام ہوتے ہیں۔ ایسے درندوں سے اپنی بیوی، بہن، بیٹی اور خواتین کو بچائیں، مجبوریاں بھی اپنی جگہ ہیں
Medinian27,188 Aufrufe • vor 17 Tagen

کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان بلوچستان کی ایک بیٹی جسکے 2 بھائی فوج نے اٹھائے اور وہ انکا پوچھنا چاہتی ہے تو یہ جرنیل اسکا کچھ مداوا نہیں کر سکتا پاکستان کے جرنیل کس قدر بے غیرت ہیں کہ بلوچستان کی خواتین کے باپ، بھائی، بیٹے اور خاوند ان سے چھین رہے ہیں اللہ کرے ان جرنیلوں اور انکی فیمیلیز کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو
Medinian18,566 Aufrufe • vor 18 Tagen

جب پاکستان کی فوج نے باپ اور بیٹی کو آمنے سامنے ننگا کر دیا ۔ یہ اعزاز بھی انہیں کے پاس ہے
Medinian19,524 Aufrufe • vor 20 Tagen
Keine weiteren Inhalte verfügbar