
Medinian
@Medinian5 • 2,670 subscribers
If anyone kills a single person unjust, it's as he killed all mankind.
Shorts
Videos

DHA Lahore, Phase-1 فوجیوں کی عیاشیوں کے لیے ۔ انہیں کی بہو بیٹیاں ہوں گی
Medinian465,669 views • 1 month ago

پنجابی میں انگریزی سننی ہے تو اسے سنیں یہ بھی سید ہے۔ کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ، جنرل سید عامر رضا
Medinian134,305 views • 19 days ago
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد ایک فوجی غنڈہ ہے جو ممبر صوبائی اسمبلی تک کے گھروں پر حملے کروا کے ان کو اغواء کروا رہا ہے تاریخ گواہ ہے یہ جرنیل بندوقوں والوں کے سامنے نہیں ٹھر سکے ان کی بدماشی بنگالیوں کے بعد اب اپنی نہتی عوام تک ہی چلتی ہے کیونکہ ہم انکا لحاظ کر رہے ہیں جس دن ہم نے لحاظ نہ کیا یہ کسی کو نظر بھی نہیں آئیں گے یہ گھر ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد کا ہے اور انھیں اغواء کر لیا گیا ہے
Medinian40,413 views • 27 days ago

یہ ہے کور کمانڈر پشاور جنرل عمر یہ بندہ پورے کے پی کے میں اودھم مچا رہا ہے، خاص طور پر معدنیات والے علاقوں میں کبھی سادہ کپڑوں میں فوجی بھیجتا ہے کہیں طالبان کا حلیہ بنا کر فوجی بھیجتا ہے کہیں کیا فساد مچاتا ہے اور کہیں ڈرون سے حملے کرواتا ہے اور پورے کے پی کا امن تباہ کر رکھا ہے جب آواز اٹھائی جائے تو کہیں ٹاؤٹ بھیجتا ہے کہیں اپنے جونئیر افسر بھیج کر ڈیلیں کرتا ہے لیکن امن نہیں ہونے دے رہا۔ خود پشاور کینٹ کی دیواریں اونچی کر کے اندر رہتے ہیں اور کینٹ کے اندر یا باہر گارڈز کے بغیر نہیں نکلتے۔
Medinian44,079 views • 2 months ago
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک خلیفہ نے کہا تھا اگر انکی سلطنت میں ایک کتا بھوکا مر جائے تو وہ ذمہ دار ہونگے یہ پنڈی کا ایک ڈرائیور ہے، ساتھ ایک خاتون بیٹھی ہے اور اسکی حرکتیں دیکھیں یہ حکمران اسکی بالکل ذمہداری نہیں لیں گے حالانکہ جسے حکمران ہوتے ہیں ویسے عوام ہوتے ہیں۔ ایسے درندوں سے اپنی بیوی، بہن، بیٹی اور خواتین کو بچائیں، مجبوریاں بھی اپنی جگہ ہیں
Medinian27,210 views • 2 months ago

کیا کشمیر میں یہ آگ جنرل عاصم یزید نے نہیں بھڑکائی جو آزاد کشمیر میں سول وار شروع کرانا چاہتا ہے۔ سول وار کیوں ؟ پاکستانی جرنیلوں کی آمدنی کا ایک بڑا حصہ جنگوں سے آتا ہے، اب یہ کسی نہ کسی جنگ میں کودنے کے لیے بےتاب ہیں اور انکو وہ مل نہیں رہی تو انہوں نے آہستہ آہستہ ملک کے اندر ہی کشمیر، کے پی کے اور بلوچستان میں جنگ چھیڑ لیں ہیں۔ اب یہ لمبا عرصہ چلیں گیں اور انکی موجیں لگی رہیں گی۔
Medinian13,641 views • 1 month ago

بی ایل اے والے ہمارے فوجیوں، ٹرکوں، تھانوں، پلوں اور گاڑیوں کو جلا رہے ہیں اور یہ بی ایل اے کا جھنڈا جلا رہے ہیں۔ جیسے کوئی معرکہ مارنے لگے ہیں۔ میرا دوست فوج میں ہے، جرنیلوں نے ہمارے پیاروں کو دھشتگردوں کے آگے مرنے کے لیے پھینک دیا ہے ۔ خود تو دھشتگردوں کی طرف جاتے ہی نہیں بلکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے سفر کرتے ہیں
Medinian19,845 views • 2 months ago