
Medinian
@Medinian5 • 2,670 subscribers
If anyone kills a single person unjust, it's as he killed all mankind.
Shorts
Videos

DHA Lahore, Phase-1 فوجیوں کی عیاشیوں کے لیے ۔ انہیں کی بہو بیٹیاں ہوں گی
Medinian465,669 просмотров • 1 месяц назад

پنجابی میں انگریزی سننی ہے تو اسے سنیں یہ بھی سید ہے۔ کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ، جنرل سید عامر رضا
Medinian134,305 просмотров • 19 дней назад

یہ پندرہ سو نہیں صرف دس بندوں کی کاروائی ہے جو ان جوانوں کو لے ڈوبے ہیں ۔ تم بتاؤ تمہارے نیچے 7 لاکھ ہیں تم نے کیا کیا ؟
Medinian164,900 просмотров • 28 дней назад
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ملتان ڈی ایچ اے میں توقیر نامی ٹھیکیدار نے گاڑی کی ٹکر سے مظفرگڑھ کے نوجوان مزدور وسیم عباس کو قتل کردیا #multan
Medinian61,905 просмотров • 17 дней назад

ناپاک فوج کی پھیلائی ہوئی نفرت نے پاکستان کے اندر پاکستان کا جھنڈا جلوا دیا ہے ۔ آگے آگے دیکھیں کہاں کہاں جلے ۔۔۔
Medinian13,592 просмотров • 3 дней назад

یہ جانور میجر جنرل راحت نسیم احمد خان بلوچستان میں خواتین سے بھی ڈرتا ہے اور ان کو چھپ کر اغوا کراتا ہے
Medinian100,661 просмотров • 1 месяц назад

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد ایک فوجی غنڈہ ہے جو ممبر صوبائی اسمبلی تک کے گھروں پر حملے کروا کے ان کو اغواء کروا رہا ہے تاریخ گواہ ہے یہ جرنیل بندوقوں والوں کے سامنے نہیں ٹھر سکے ان کی بدماشی بنگالیوں کے بعد اب اپنی نہتی عوام تک ہی چلتی ہے کیونکہ ہم انکا لحاظ کر رہے ہیں جس دن ہم نے لحاظ نہ کیا یہ کسی کو نظر بھی نہیں آئیں گے یہ گھر ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد کا ہے اور انھیں اغواء کر لیا گیا ہے
Medinian40,413 просмотров • 27 дней назад

یہ کتا میجر جنرل عمر احمد بخآری اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا ۔ اب کی بار ایم این اے تک کو اغوا کروا رہا ہے
Medinian40,128 просмотров • 1 месяц назад

یہ ہے کور کمانڈر پشاور جنرل عمر یہ بندہ پورے کے پی کے میں اودھم مچا رہا ہے، خاص طور پر معدنیات والے علاقوں میں کبھی سادہ کپڑوں میں فوجی بھیجتا ہے کہیں طالبان کا حلیہ بنا کر فوجی بھیجتا ہے کہیں کیا فساد مچاتا ہے اور کہیں ڈرون سے حملے کرواتا ہے اور پورے کے پی کا امن تباہ کر رکھا ہے جب آواز اٹھائی جائے تو کہیں ٹاؤٹ بھیجتا ہے کہیں اپنے جونئیر افسر بھیج کر ڈیلیں کرتا ہے لیکن امن نہیں ہونے دے رہا۔ خود پشاور کینٹ کی دیواریں اونچی کر کے اندر رہتے ہیں اور کینٹ کے اندر یا باہر گارڈز کے بغیر نہیں نکلتے۔
Medinian44,079 просмотров • 2 месяцев назад

ان کنجروں کی خاطر عوام نے اپنے آپ کو بے حال کر دیا لیکن ان بے غیرتوں کو شرم نہیں آئی ۔ یہ چ گوروں کے غلام ہی رہے
Medinian24,702 просмотров • 1 месяц назад
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک خلیفہ نے کہا تھا اگر انکی سلطنت میں ایک کتا بھوکا مر جائے تو وہ ذمہ دار ہونگے یہ پنڈی کا ایک ڈرائیور ہے، ساتھ ایک خاتون بیٹھی ہے اور اسکی حرکتیں دیکھیں یہ حکمران اسکی بالکل ذمہداری نہیں لیں گے حالانکہ جسے حکمران ہوتے ہیں ویسے عوام ہوتے ہیں۔ ایسے درندوں سے اپنی بیوی، بہن، بیٹی اور خواتین کو بچائیں، مجبوریاں بھی اپنی جگہ ہیں
Medinian27,210 просмотров • 2 месяцев назад

کیا کشمیر میں یہ آگ جنرل عاصم یزید نے نہیں بھڑکائی جو آزاد کشمیر میں سول وار شروع کرانا چاہتا ہے۔ سول وار کیوں ؟ پاکستانی جرنیلوں کی آمدنی کا ایک بڑا حصہ جنگوں سے آتا ہے، اب یہ کسی نہ کسی جنگ میں کودنے کے لیے بےتاب ہیں اور انکو وہ مل نہیں رہی تو انہوں نے آہستہ آہستہ ملک کے اندر ہی کشمیر، کے پی کے اور بلوچستان میں جنگ چھیڑ لیں ہیں۔ اب یہ لمبا عرصہ چلیں گیں اور انکی موجیں لگی رہیں گی۔
Medinian13,641 просмотров • 1 месяц назад

بی ایل اے والے ہمارے فوجیوں، ٹرکوں، تھانوں، پلوں اور گاڑیوں کو جلا رہے ہیں اور یہ بی ایل اے کا جھنڈا جلا رہے ہیں۔ جیسے کوئی معرکہ مارنے لگے ہیں۔ میرا دوست فوج میں ہے، جرنیلوں نے ہمارے پیاروں کو دھشتگردوں کے آگے مرنے کے لیے پھینک دیا ہے ۔ خود تو دھشتگردوں کی طرف جاتے ہی نہیں بلکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے سفر کرتے ہیں
Medinian19,845 просмотров • 2 месяцев назад