
Meena Khan Afridi
@MeenakhanAfridi • 56,812 subscribers
Minister local govt kp, Min HED (mar 24-Oct 25)| MPA PK-83| Ex-Prsdnt Insaf Youth Wing Pakistan| Founding Member ISF |Member, PTI Core Committee| Proud Insafian
Shorts
Videos

پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!! پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔ اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔
Meena Khan Afridi281,274 views • 2 months ago

پشاور میں گلبہار فلائی اوور کے نیچے قائم نئے فٹسال اور انڈور کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر لیا!! صرف 13 دن کی قلیل مدت میں بہترین سہولیات فراہم کرنے پر DG-PDA زبیر نیازی اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ سال 2026 پشاور کے ترقی کا سال ہوگا، ان شاءاللّہ پشاور کو بین الاقوامی شہروں کی صف میں کھڑا کریں گے
Meena Khan Afridi219,316 views • 5 months ago

اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئے ہیں!! شاہد خٹک بھی میرے ہمراہ ہیں
Meena Khan Afridi13,633 views • 16 days ago

پولیس کی غنڈہ گردی!! ایک منتخب عوامی نمائندے اور صوبے کے وزیراعلیٰ کے قافلے کو بلاجواز روکنا نہ صرف اختیارات کا ناجائز استعمال ہے بلکہ عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین بھی ہے۔ کارکنان کو دانستہ طور پر اشتعال دلانے اور پھر گرفتار کرنے کی کوششیں کیے جا رہے ہیں۔ ایس ایچ او شفقت اعوان کی جانب سے میرے اور صوبائی وزیر طارق اریانی کیساتھ بدمعاشی، بدزبانی، غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب رویہ۔
Meena Khan Afridi49,297 views • 2 months ago

صوابی میں دھرنے کے مقام پر پہنچ گئے۔ شفیع جان بھی میرے ہمراہ موجود
Meena Khan Afridi60,777 views • 6 months ago

یہ کیسے اتفاق ہو سکتا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی ایک ہی جیل میں ہوں، ایک ہی سزا میں جیل کے اندر دونوں کو ڈالا ہوا ہوں۔ عمران خان کی دائیں آنکھ میں مسئلہ ہو تو بشریٰ بی بی کی بھی دائیں آنکھ میں مسئلہ ہو۔!! ہمارا مطالبہ ہے کہ بشریٰ بی بی کا علاج ان کے ذاتی معالجین سے کروایا جائے۔ وزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان Shafi Jan کے ہمراہ پریس کانفرنس
Meena Khan Afridi41,763 views • 4 months ago

عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ تو تھا کہ بشریٰ بی بی کی آنکھ کا مسئلہ بھی سامنے آ گیا، لیکن یہ درندہ صفت لوگ اس قدر ظلم پر اتر آئے کہ شدید درد اور تکلیف میں ہونے کے باوجود بھی بشریٰ بی بی کو ان کے اہلِ خانہ سے ملنے نہیں دیا گیا، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم سے اسمبلی اجلاس میں تقریر
Meena Khan Afridi35,181 views • 4 months ago

پشاور ری وائٹلائزیشن پلان صرف ایک ترقیاتی منصوبہ نہیں بلکہ چیئرمین عمران خان کے جدید، سرسبز اور عوام دوست پاکستان کے عظیم وژن کی عملی تعبیر ہے۔ ایک ایسا پشاور، جو اپنی تاریخی شناخت برقرار رکھتے ہوئے ترقی، خوبصورتی اور جدید شہری سہولیات کی نئی مثال قائم کرے گا۔
Meena Khan Afridi16,261 views • 1 month ago

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کراچی جلسہ اور ریلی روٹ کے حوالے سے تازہ ویڈیو پیغام۔ بلدیہ ٹاؤن ۔ ڈسٹرکٹ کیماڑی بنارس چوک ۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ گولیمار ۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل گرومندر ڈسٹرکٹ سے ہوتے ہوئے مزار قائد آرہے ہیں۔ جلسہ تو ہوگا انشاء اللہ salman akram raja Haleem Adil Sheikh
Meena Khan Afridi52,015 views • 7 months ago